بات اور ہے
الیکشنوں سے پہلے کی بات اورتھی
الیکشنوں کے بعد کی بات اور ہے
جو کل کہا تھا اس کی بات اور تھی
جو آج کہا ہے اس کی بات اور ہے
*******************
کل ہو کہ آج کرنے کی بات اور ہے
کل ہو کہ آج کہنے کی بات اور ہے
زندگی ایک سمت نہیں چلی کبھی
لینے میں اور ہے دینے کی بات اور
*******************
دن میں اور ہے رات کی بات اور ہے
دانت دیکھنے میں حسین کھانے کی بات اور ہے
کل محبوب تھا میں آج معتوب ہوا ہوں میں
پرانا یادگار سہی نءے کی بات اور ہے
Comment