Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

تھے گلے اور گرد باد کی شام

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • تھے گلے اور گرد باد کی شام



    وہ جو کیا کچھ نہ کرنے والے تھے
    بس کوئ دم میں مرنے والے تھے

    تھے گلے اور گرد باد کی شام
    اور ہم سب بکھرنے والے تھے


    وہ جو آتا تو اُس کی خوشبو میں
    آج ہم رنگ بھرنے والے تھے


    صرف افسوس ہے یہ طنز نہیں
    تم نہ سنورے، سنورنے والے تھے


    یوں تو مرنا ہے ایک بار مگر
    ہم کئی بار مرنے والے تھے


    :rose
    :(

  • #2
    Re: تھے گلے اور گرد باد کی شام

    بہت خوبصورت

    Comment

    Working...
    X