Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

مجھے وحشتِ جنوں ہے،__ کوئی سنگ آزماؤ

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • مجھے وحشتِ جنوں ہے،__ کوئی سنگ آزماؤ

    :rose




    وہ یہ کہہ رہے ہیں ہم سے، نئی محفلیں سجاؤ
    اُنہیں*کیا خبر______ ہیں تازہ مرے درد کے الاؤ

    مرا دل اُٹھا سکے گا___ نہ اُمید کی کرن بھی
    مری شامِ غم میں لوگو_____ نہ چراغ تم جلاؤ


    مرے حال پر رفیقو! نہ دوا کی_____ فکر کیجو
    مجھے وحشتِ جنوں ہے،__ کوئی سنگ آزماؤ


    یہ دماغ ڈھونڈتا ہے اُسی پیرہن کی خوشبو
    کبھی اُس گلی سے ہو کر بھی نسیمِ صبح آؤ

    ابھی غنچگی نے کھولی ہیں بہار میں نگاہیں
    یہ حیاتِ مختصر ہے_____ شب و روز مسکراؤ

    ہیں بہت طویل عابد__ مری فرقتوں کی راتیں
    کوئی دل کا تار چھیڑو ___کوئی شعر گنگناؤ


    :(

  • #2
    Re: مجھے وحشتِ جنوں ہے،__ کوئی سنگ آزماؤ

    nice Poetry

    Comment


    • #3
      Re: مجھے وحشتِ جنوں ہے،__ کوئی سنگ آزماؤ

      بہت ہی عمدہ۔۔۔

      Comment


      • #4
        Re: مجھے وحشتِ جنوں ہے،__ کوئی سنگ آزماؤ

        Bohat Shukria..Ahsaas aur naida ji ap ka


        Khush rehay


        Dr Faustus
        :(

        Comment


        • #5
          Re: مجھے وحشتِ جنوں ہے،__ کوئی سنگ آزماؤ

          ہیں بہت طویل عابد__ مری فرقتوں کی راتیں
          کوئی دل کا تار چھیڑو ___کوئی شعر گنگناؤ

          لاجواب۔۔۔۔بہت عمدہ انتخان
          میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

          Comment


          • #6
            Re: مجھے وحشتِ جنوں ہے،__ کوئی سنگ آزماؤ

            *انتخاب
            میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

            Comment


            • #7
              Re: مجھے وحشتِ جنوں ہے،__ کوئی سنگ آزماؤ

              بہت خوبصورت

              Comment

              Working...
              X