Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

only 4 u

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • only 4 u

    تیرے نام



    اے صبح !! میں اب کہاں رہا ہوں
    خوابوں ہی میں صرف ہو چکا ہوں


    سب میرے بغیر مطمئین ہیں
    میں سب کے کے بغیر جی رہا ہوں


    کیا ہے جو بدل گئی ہے دنیا
    میں بھی تو بہت بدل گیا ہوں


    گو اپنے ہزار نام رکھ لوں
    پر اپنے سوا میں اور کیا ہوں


    میں جرم کا اعتراف کر کے
    کچھ اور ہے جو چھپا گیا ہوں


    ہر شخص سے بے نیاز ہو جا
    پھر سب سے یہ کہہہ کہ میں خدا ہوں



    چر کے تو تجھے دیے ہیں میں نے
    پر خون بھی میں ہی تھوکتا ہوں


    رویا ہوں تو اپنے دوستوں میں
    پر تجھ سے تو ہنس کے ہی ملا ہوں


    اے شخص !! میں تیری جستجو سے
    بے زار نہیں ہوں ! تھک گیا ہوں



    میں شام و سحر کا نغمہ گر تھا
    اب تھک کے کراہنے لگا ہوں


    کل پر ہی رکھو وفا کی باتیں
    میں اج بہت بجھا ہوا ہوں




    ۔
    :(

  • #2
    Re: only 4 u

    wah je wah :) kia baat bohat hi khobsurat kalam hay... yeh sha'air mujhay bohat pasand aaya

    میں جرم کا اعتراف کر کے
    کچھ اور ہے جو چھپا گیا ہوں

    Keep sharing,khush rahyeh.
    sigpic

    Comment


    • #3
      Re: only 4 u



      ڈاکٹر صاحب










































      زبردست






      Comment


      • #4
        Re: only 4 u

        Bohat Shukria The fire aur baniaz khan


        Khush rehay


        Tabaani
        :(

        Comment


        • #5
          Re: only 4 u

          بہت خوبصورت

          Comment

          Working...
          X