Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

اپنے اندر ہنستا ہوں میں اور بہت شرماتا ہوں

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • اپنے اندر ہنستا ہوں میں اور بہت شرماتا ہوں

    بہت عرصۃ بعد ایک غزل بے انتہا خوبصورت لگی اج شام ہی پڑی تب سے سر دھن رہا۔۔امید ہے اپ کو پسنمد ائے گی عموما غزل کا یا نظم کا جو مصرع یا شعر پسند ہوتا میں اس کو بولڈ کر کے انڈر لائین کر دیتا جسکا مطلب یہ کہ یہ میرا پسند کا شعر لیکن اس غزل ۔۔پوری کی پوری کو بولڈ اور انڈر لائین کیا کہ ایک ایک حرف موتی اور حسب حال÷



    سلسہ جُنباں اک تنہا سے روح کس کی تنہا تھی
    ایک اواز ابھی ائی تھی، وہ آواز ہوا کی۔۔۔۔تھی

    بے دنیائی نے اس دل کی اور بھی۔۔دنیا دار کیا
    دل پر ایسی ٹوٹی دنیا، ترک ذرا دنیا کی تھی


    میری رنگ تمنائی بھی فصلوں میرے کام ائی
    میرے گماں کی خوشبو اُس کی رنگت کو پہنا کی تھی


    اپنے اندر ہنستا ہوں میں اور بہت شرماتا ہوں
    خون بھی تھوکا، سچ مچ تھوکا اور یہ سب چالاکی تھی


    اپنے آپ سے جب میں گیا ہوں، تب کی روایت سنتا ہوں
    آکر کتنے دن تک اس کی یاد مجھے پوچھا کی تھی


    ہوں سودائی سودائی سا جب سے میں نے جانا ہے
    طے وہ راہ سر سودائی میں نے بے سودا کی تھی


    گرد تھی بے گانہ روی کی جو تھی نگہ میری، تاہم
    جب کوئی صورت بچھڑی، آنکھوں میں نمنا کی تھی


    ہے یہ قصہ کتنا اچھا، پر میں اچھا سمجھوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تو
    ایک تھا جس نے یک دم یہ دنیا پیدا کی تھی




    :(

  • #2
    Re: اپنے اندر ہنستا ہوں میں اور بہت شرماتا ہوں

    bhot umdah Doc saheb
    very nice sharing





    Comment


    • #3
      Re: اپنے اندر ہنستا ہوں میں اور بہت شرماتا ہوں

      گرد تھی بے گانہ روی کی جو تھی نگہ میری، تاہم
      جب کوئی صورت بچھڑی، آنکھوں میں نمنا کی تھی

      بہت عمدہ انتخاب فراہم کرنے کا شکریہ
      :star1:

      Comment


      • #4
        Re: اپنے اندر ہنستا ہوں میں اور بہت شرماتا ہوں

        زبردست۔۔۔ بہت عمدہ انتخاب
        میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

        Comment


        • #5
          Re: اپنے اندر ہنستا ہوں میں اور بہت شرماتا ہوں

          mein eid k bad isko design karon ge.... hmmmm
          میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

          Comment


          • #6
            Re: اپنے اندر ہنستا ہوں میں اور بہت شرماتا ہوں

            Originally posted by crystal_thinking View Post
            mein eid k bad isko design karon ge.... hmmmm
            Mamnoon hoon janab mujhe intezar rehay ga shidat sa..


            Khsuh rehay


            Tabaani
            :(

            Comment


            • #7
              Re: اپنے اندر ہنستا ہوں میں اور بہت شرماتا ہوں

              بہت خوبصورت

              Comment

              Working...
              X