:rose
ذکر بھی اس سے کیا بھلا میرا
اس سے رشتہ ہی کیا رہا میرا
اج مجھ کو بہت برا کہہ کر
آپ نے نام تو لیا میرا
اخری بات تم سے کہنا ہے
یاد رکھنا نہ تم کہا میرا
اب تو کچھ بھی نہیں ہوں میں ویسے
کبھی وہ بھی تھا مبتلا میرا
وہ بھی منزل تلک پہنچ جاتا
اس نے ڈھونڈا نہیں پتا میرا
تجھ سے مجھ کو نجات مل جائے
تو دعا کر ہو بھلا میرا
مجھ کو خواہش ہی ڈھنوںدنے کی نہ تھی
مجھ میں کھویا رہا خدا میرا
جب تجھے میری چاہ تھی جاناں
بس وہی وقت تھا کڑا میرا
آج میں خود سے ہوگیا مایوس
اج اک یار مر گیا مرا
:rose
ذکر بھی اس سے کیا بھلا میرا
اس سے رشتہ ہی کیا رہا میرا
اج مجھ کو بہت برا کہہ کر
آپ نے نام تو لیا میرا
اخری بات تم سے کہنا ہے
یاد رکھنا نہ تم کہا میرا
اب تو کچھ بھی نہیں ہوں میں ویسے
کبھی وہ بھی تھا مبتلا میرا
وہ بھی منزل تلک پہنچ جاتا
اس نے ڈھونڈا نہیں پتا میرا
تجھ سے مجھ کو نجات مل جائے
تو دعا کر ہو بھلا میرا
مجھ کو خواہش ہی ڈھنوںدنے کی نہ تھی
مجھ میں کھویا رہا خدا میرا
جب تجھے میری چاہ تھی جاناں
بس وہی وقت تھا کڑا میرا
آج میں خود سے ہوگیا مایوس
اج اک یار مر گیا مرا
:rose
Comment