Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
ذرا غور کرو
Collapse
X
-
Re: ذرا غور کرو
Originally posted by Sub-Zero View Postعجیب بات ہے جب بھی عشق اور محبت کا ذکر ہوتو ہمیں کوئی اپنا یاد آتا ہے مطلب محبوب کسی کا محبوب نا ہو تو حسرت یار ایک عدد محبوب ہونا چاہئے ہم بھی فخر کریں
اور جس کا نا محبوب ہو نا بنانے کی اوقات وہ کہتا ہے
آپ کا بھی کوئی طالب و مطلوب ہونا چاہیے
زندگی گذارنے کے لیے ایک عدد محبوب ہونا چاہئے
اور اسی طرز کے یہ چار مصرعے کہیں* سنے تھے
ابھی یاد آرہے ہیں*
عشق ہے تو اس کا اظہار ہونا چاہیے
آپ کو چہرے سے بھی بیمار ہونا چاہیے
اپنی یادوں سےکہوں اک دن کی چٹھی دیں مجھے
پیار کے حصے میں بھی اتوار ہونا چاہیے
:)
Comment
-
Re: ذرا غور کرو
Originally posted by Baniaz Khan View Post
آپ کے ایک جملے کو ذرا مزاح کے معانی پہنانے کی کوشش کی ہے
آپ کا بھی کوئی طالب و مطلوب ہونا چاہیے
زندگی گذارنے کے لیے ایک عدد محبوب ہونا چاہئے
اور اسی طرز کے یہ چار مصرعے کہیں* سنے تھے
ابھی یاد آرہے ہیں*
عشق ہے تو اس کا اظہار ہونا چاہیے
آپ کو چہرے سے بھی بیمار ہونا چاہیے
اپنی یادوں سےکہوں اک دن کی چٹھی دیں مجھے
پیار کے حصے میں بھی اتوار ہونا چاہیے
:)
ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں
Comment
Comment