Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

~*~تیری یادوں کا سہارا ~*~

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • ~*~تیری یادوں کا سہارا ~*~



    دِل کی ہر گلی ہر راستے پہ نام تیرا لکھ کر
    نکلے جو گھر سے لے کر تیری یادوں کا سہارا


    واسطہ رہا ٹھوکروں کی ناوٴ سے بارہا
    پھر سِلسلہ شُروع ہوا دِل کی سزاوٴں کا


    ہم تو کہتے تھے تیرے شہر کو بے مثال مگر
    کھُلا ہم پہ نشیمن ہے یہ بے وفاوٴں کا


    نہ جی سکا نہ مر سکا، کیا اُس کا حال بتائیں
    وہ جو ہو گیا شکار چارہ گر کی اداوٴں کا


    چراغِ محبت کیا جلایا دل کے آشیاں میں
    میرے گھر کو ہی ہو گیا رُخ ہواوٴں کا


    پکارا ہے اُس کو کئی بار دل و جاں سے مگر
    ہوتا نہیں اُس پہ کچھ اثر اِس دل کی صداوٴں کا



    I aM Not a complete Idiot......Some parts are Missing........

  • #2
    Re: ~*~تیری یادوں کا سہارا ~*~

    :thmbup:





    Comment


    • #3
      Re: ~*~تیری یادوں کا سہارا ~*~

      بہت خوبصورت

      Comment

      Working...
      X