Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

~*~محبت مر بھی سکتی ہے~*~

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • ~*~محبت مر بھی سکتی ہے~*~

    محبت جب کبھی کرنا
    تو اتنا سوچ لینا تم
    جسے بھی چاہتےہو تم
    سدا عزت اسے دینا
    وگرنہ چند لمحوں میں
    ...محبت چھوڑ جاتی ہے
    صدائیں عمر بھر بھی دو
    وہ مڑ کر نہیں تکتی
    ھلا کیوں ایسا ہوتا ہے؟
    کہ مردے آنکھیں رکھتے ہیں
    مگر کھولا نہیں کرتے
    پکارو لاکھ ان کو تم
    صدائیں تو وہ سنتے ہیں
    لب کھولا نہیں کرتے
    محبت جب کبھی کرنا
    تو اتنا سوچ لینا تم
    محبت مر بھی سکتی ہے

    I aM Not a complete Idiot......Some parts are Missing........

  • #2
    Re: ~*~محبت مر بھی سکتی ہے~*~

    wah ....

    Comment


    • #3
      Re: ~*~محبت مر بھی سکتی ہے~*~

      nice..............

      Comment


      • #4
        Re: ~*~محبت مر بھی سکتی ہے~*~

        Ah
        :star1:

        Comment

        Working...
        X