Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

~*~وفا کو تول کر دیکھوں~*~

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • ~*~وفا کو تول کر دیکھوں~*~

    میں اسکی آہٹیں چن لوں میں اس سے بول کر دیکھوں
    گلی میں کون پھرتا ہے دریچہ کھول کر دیکھوں

    اور اب یہ سوچتا ہوں کیا تہہِ داماں پڑے رہنا
    کسی مشعل کی لو ٹھہروں ہوا میں ڈول کر دیکھوں

    یونہی شاید تسلی ہو میری خستہ مزاجی کی
    میں اپنی خاک ہی کوئے ہنر میں رول کر دیکھوں

    یہ کیسی بید مجنوں کی تمنا مجھ میں در آئی
    کہ میں بھی خود میں پیدا یہ انا کا جھول کر دیکھوں

    میرے بھی سر پہ رکھا ہے جنوں اسباب کی صورت
    ملے فرصت تو اس گٹھڑی کو میں بھی کھول کر دیکھوں

    نہ وہ آوارگی مجھ میں نہ وہ آشفتگی مجھ میں
    میں کس معیار پر اپنی وفا کو تول کر دیکھوں

    عباس تابش






    I aM Not a complete Idiot......Some parts are Missing........

  • #2
    Re: ~*~وفا کو تول کر دیکھوں~*~

    shukar samajh aa gai yeh poetry .....
    buht umda....
    For New Designers
    وَ بَارِکْ لِيْ فِيْمَا أَعْطَيْتَ

    Comment


    • #3
      Re: ~*~وفا کو تول کر دیکھوں~*~

      bhot achy cha cha karm deen





      Comment


      • #4
        Re: ~*~وفا کو تول کر دیکھوں~*~

        لاجواب انتخاب

        اور اب یہ سوچتا ہوں کیا تہہِ داماں پڑے رہنا
        کسی مشعل کی لو ٹھہروں ہوا میں ڈول کر دیکھوں
        :star1:

        Comment


        • #5
          Re: ~*~وفا کو تول کر دیکھوں~*~

          واہ واہ
          بہتتتتتتتتتتتتت ہی زبردست شئیرنگ شئیر کی ہے
          حسن آپ نے
          خوبصورت انتخاب

          Comment


          • #6
            Re: ~*~وفا کو تول کر دیکھوں~*~

            Wah bhai, lajawab kar diya

            Comment


            • #7
              Re: ~*~وفا کو تول کر دیکھوں~*~

              buht zabardast

              Comment


              • #8
                Re: ~*~وفا کو تول کر دیکھوں~*~

                so nice............

                Comment


                • #9
                  Re: ~*~وفا کو تول کر دیکھوں~*~

                  نہ وہ آوارگی مجھ میں نہ وہ آشفتگی مجھ میں
                  میں کس معیار پر اپنی وفا کو تول کر دیکھوں

                  بہت عمدہ اور خوبصورت ۔۔۔
                  شیئرنگ کے لیے بہت شکریہ۔

                  Comment

                  Working...
                  X