Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

سب دیکھتے تھے اور کوئی سوچتا نہ تھا

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • سب دیکھتے تھے اور کوئی سوچتا نہ تھا


    سب دیکھتے تھے اور کوئی سوچتا نہ تھا
    جیسے یہ کوئی کھیل تھا ، اِک واقعہ نہ تھا

    لکھتے بیاضِ وقت پہ ہم کیا تاثرات
    سب کچھ تھا درج اور کوئی حاثیہ نہ تھا

    آپس کی ایک بات تھی دونوں کے درمیان
    اے اہلِ شہر آپ کا یہ مئسلہ نہ تھا

    تیری گلی میں آئے تھے بس تجھ کو دیکھنے
    اس کے سِوا ہمارا کوئی مدّعا نہ تھا

    تھے ثبتِ حُکم ہجر پہ اُس کے بھی دستخط
    تقدیر ہی کا لِکّھا ہُوا فیصلہ نہ تھا

    اِک سمت پاسِ عشق تھا، اِک سمت اپنا مان
    کیسے گُریز کرتے کوئی راستہ نہ تھا

    امجد یہ اقتدار کا حلقہ عجیب ہے
    چاروں طرف تھے عکس کوئی آئینہ نہ تھا

    میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

  • #2
    Re: سب دیکھتے تھے اور کوئی سوچتا نہ تھا

    lajawab

    buhat umdah :em:

    Comment


    • #3
      Re: سب دیکھتے تھے اور کوئی سوچتا نہ تھا

      nice one.....like it!!!!!!!!


      sigpic

      Comment


      • #4
        Re: سب دیکھتے تھے اور کوئی سوچتا نہ تھا

        wah buht khoob... buht achay
        For New Designers
        وَ بَارِکْ لِيْ فِيْمَا أَعْطَيْتَ

        Comment


        • #5
          Re: سب دیکھتے تھے اور کوئی سوچتا نہ تھا

          :rose

          wah Bohat Khoob


          اِک سمت پاسِ عشق تھا، اِک سمت اپنا مان
          کیسے گُریز کرتے کوئی راستہ نہ تھا


          ویسے میں عشق میں میر صاحب کا ہم مشرب ہوں اور انہیں ہی اپنا راہنما جانتا ہوں کہ
          ؎

          پاس ناموس عشق تھا ورنہ
          کتنے آنسو پلک تک آئے تھے
          میرتقی میر


          بہت زیادہ خوش رہیں اور اسی طرح مزے مزے کی شئیرنگ کرتی رہیں

          :rose


          فاسٹس



          :(

          Comment


          • #6
            Re: سب دیکھتے تھے اور کوئی سوچتا نہ تھا

            ap sab ka bhot shukriya....
            میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

            Comment


            • #7
              Re: سب دیکھتے تھے اور کوئی سوچتا نہ تھا

              nice one

              Comment

              Working...
              X