Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
سب کچھ تیری آنکھوں سا
Collapse
X
-
Re: سب کچھ تیری آنکھوں سا
شکرہی بانیاز خان
پتہ نہیں کیوں شاعری کی یہ فارم مجھے پسند نہیں اس مادر پدر آزاد نظم کا ڈول
فرحت عباس شاہ وغیرہ نے ڈالا تھا اب ارشد ملک وصی شاہ سعد اللہ شاہ جیسے بے کار
بے تکے شاعر ہر وقت اس قسم کی تک بندی کرتے رہتے ہیں ۔۔میں دن کو یہ نظم پڑھ
گیا تھا اپ کے معیار سے میل نہیں کھاتی تھی اس وجہ سے رئپلائی نہیں کی تھی
برا لگا ہو تو بھائی جی معذرت لیکن اپ نہ دیکھا ہوگا میں
ہر غزل نظم پہ واہ واہ نہیں کرتا ہاں اچھا انتخاب ہو تو دل کھول کے داد دیتا
خوش رہیں
ڈاکٹر فاسٹس
:(
Comment
-
Re: سب کچھ تیری آنکھوں سا
معذرت چاہتا ہوں جناب
پوسٹ ڈسلائک ہوگئی ہے غلطی سے
وصی شاہ اور فرحت عباس کی شاعری سے تو کچھ زیاہ لگاو مجھے بھی نہیں ہے
ہاں کچھ خوبصورت اشعار ضرور یاد رہ جاتے ہیں
باقی پسند ہونا نہ ہونا تو واقعی وہی آپ والی بات ہے کہ پتہ نہیں کیوں
مجھے یہ نظم بہت پسند ہے ایک بار اس کو ڈیزائن بھی کرا تھا کچھ دن پہلے چیک کیا تو
بہت چھوٹا چھوٹا لگ رہا تھا
سوچا بغیر ڈیزائننگ کے بھی شیئر کی جائے
آپ کے کمنٹس کا بہت بہت شکریہ
Comment
-
Re: سب کچھ تیری آنکھوں سا
Originally posted by Baniaz Khan View Post
[ATTACH=CONFIG]102352[/ATTACH]
[ATTACH=CONFIG]102351[/ATTACH]
[ATTACH=CONFIG]102350[/ATTACH]
[ATTACH=CONFIG]102349[/ATTACH]
bechari aankhain kitna kuch hai in aankhoon main.atni lambi nazm parh parh kr aankhian thak gain sir g.kuch naaak kaan and gaalay pr bhi Irshad farmaiay
Comment
-
-
Re: سب کچھ تیری آنکھوں سا
Originally posted by fayyazkhan View Post
bechari aankhain kitna kuch hai in aankhoon main.atni lambi nazm parh parh kr aankhian thak gain sir g.kuch naaak kaan and gaalay pr bhi Irshad farmaiay
ہا۔۔۔۔۔۔ہا۔۔۔۔۔ہا
بہت خوب جی بہت اچھے
اب تم بھی تو خان ہو خود ہی سمجھ جاو
Comment
Comment