Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

~*~دل کی بستی کے ~*~

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • ~*~دل کی بستی کے ~*~

    دل کی بستی کے چلو آج سفیروں سے ملیں
    آو الفت میں گرفتار اسیروں سے ملیں

    ہونے والا ہے جو شائد کہ پتا چل جائے
    اپنے ہاتھوں میں سجی آج لکیروں سے ملیں

    چل چلیں خاک میں لپٹی ہوئی بستی کی طرف
    شان دیکھی ہے بہت آج فقیروں سے ملیں

    ہر طرف تیرگی پھیلی ہے جہاں تک دیکھو
    کچھ اُجالا ہی کریں آو منیروں سے ملیں

    غور کر لیں کے ہمارے لئے بہتر کیا ہے
    بات آئے نہ سمجھ میں تو مشیروں سے ملیں

    دشمنوں سے تو توقع ہی نہیں کر سکتے
    ہے بھلائی کی تمنا تو ظہیروں سے ملیں

    اُن کے بس کا یہ نہیں روگ یقینا اظہر
    وقت ظائع نہ کریں آپ قدیروں سے ملیں






    I aM Not a complete Idiot......Some parts are Missing........

  • #2
    Re: ~*~دل کی بستی کے ~*~

    ہر طرف تیرگی پھیلی ہے جہاں تک دیکھو
    کچھ اُجالا ہی کریں آو منیروں سے ملیں


    دشمنوں سے تو توقع ہی نہیں کر سکتے
    ہے بھلائی کی تمنا تو ظہیروں سے ملیں

    اُن کے بس کا یہ نہیں روگ یقینا اظہر
    وقت ظائع نہ کریں آپ قدیروں سے ملیں

    ظہیر تو میرے کلاس فیلو ہیں باقی لوگ کہاں ملیں گے :mm:
    شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

    Comment


    • #3
      Re: ~*~دل کی بستی کے ~*~

      Ho sakta hai yeh zaheer sahib k susraali rishtey daar hun :lol
      I aM Not a complete Idiot......Some parts are Missing........

      Comment


      • #4
        Re: ~*~دل کی بستی کے ~*~

        facebook py check krlo saraah... :hairdrayer:
        میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

        Comment


        • #5
          Re: ~*~دل کی بستی کے ~*~

          Originally posted by Tanha Hassan View Post
          Ho sakta hai yeh zaheer sahib k susraali rishtey daar hun :lol
          اس بیچارے کی ابھی شادی نہیں ہوئی

          Originally posted by crystal_thinking View Post
          facebook py check krlo saraah... :hairdrayer:
          یار وہاں تو سفیر نزیر اور ظفیر بھی نکل آئیں گے
          شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

          Comment


          • #6
            Re: ~*~دل کی بستی کے ~*~

            me ko samajh aa gai hai ... buht khobsorat andaaz hai...

            acha intikhaab :thmbup:
            For New Designers
            وَ بَارِکْ لِيْ فِيْمَا أَعْطَيْتَ

            Comment

            Working...
            X