Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

Khudaa

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • Khudaa

    خدا 1



    برا لگا ہو گا اے خدا تجھے
    دعا میں جب
    جمائی لے رہا تھا میں
    دعا کے اس عمل سے تھک گیا ہوں میں
    میں جب سے دیکھ سن رہا ہوں
    تب سے یاد ہے مجھے
    خدا جلا بجھا رہا ہے رات دن
    خدا کے ہاتھ میں ہے سب برا بھلا
    دعا کرو
    عجیب سا عمل ہے یہ
    یہ ایک فرضی گفتگو
    اور ایک طرفہ۔۔۔ایک ایسے شخص سے
    خیال جس کی شکل ہے
    خیال ہی ثبوت ہے







    خدا 2ایرٹیک سے لگٹے ہو
    کائنات میں کیسے لوگوں کی صبحت میں رہتے ہو تم ؟

    Erratic





    خدا 3

    پورے کا پورا اکاش گھما کر بازی دیکھی میں نے




    کالے گھر میں سورج رکھ کر
    تم نے شاید سوچا تھا میرے سب مہرے پٹ جائیں گے
    میں نے ایک چراغ جلا کر
    اپنا راستہ کھول لیا


    تم نے ایک سمندر ہاتھ میں لے کر مجھ پر ڈھیل دیا
    میں نے نوح کی کشتی اس کے اوپر رکھ دی
    کال چلا تم نے اور میری جانب دیکھا
    میں نے کال کو توڑ کے لًحہ لمحہ جینا سیکھ لیا


    میری خودی کو تم سے چند چمتکاروں سے مارنا چاہا
    میرے ایک پیادے نے تیرا چاند کا مہرہ مار لیا



    موت کی شہہ دے کر تم نے سمجھا تھا اب تو مات ہوئی
    میں نے جسم کا خول اتار کے سونپ دیا۔۔۔اور روح بچا لی!




    پورے کا پورا اکاش گھما کر اب تم دیکھو بازی





    :rose
    :(

  • #2
    Re: Khudaa

    1st and last beautiful

    repo point qabool kijye janab





    Comment


    • #3
      Re: Khudaa

      Originally posted by Baniaz Khan View Post
      1st and last beautiful

      repo point qabool kijye janab





      قبول ہے




      قبول ہے




      قبول ہے




      بہت شکریہ بانیاز ممنون ہوں اتنی پذیرائی کا اور ریپو پوائنٹ کا بھی

      بہت زیادہ خوش رہیں


      فاسٹس



      :(

      Comment

      Working...
      X