Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
ہزار سال سے میں عالم فراق میں ہوں
Collapse
X
-
Re: ہزار سال سے میں عالم فراق میں ہوں
فراق کسے کہتے ہیں ؟Last edited by Jamil Akhter; 3 May 2012, 08:21.ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں
Comment
-
Re: ہزار سال سے میں عالم فراق میں ہوں
Originally posted by Mr. Sialkoty View PostDr. Faustus, mujay aaj kul ki typical poetry se bohat ziada si nafrat he. Lekin aap ka thread perhne se pehlay he mujay idea tha ke aap ka zook bohat munfarid aur bohat aala he. Tabiyat khush ho gai janab. Khush rahiye.
بہت شکریہ عامر ممنون ہوں اتنی پذیرائی کا ۔اپ کو غزل پسند ائی مجھے اپنی محنت کا صلہ
مل گیا۔۔شکر گزار ہوں میرا سینہ اپ کے لیے دعائے خیر سے بھرا ہے
بہت زیادہ خوش رہیں
rose
:(
Comment
-
Re: ہزار سال سے میں عالم فراق میں ہوں
Originally posted by Gambler View Postفراق کسے کہتے ہیں ؟
فراق مطلب جدائی ہوتا ہے ۔۔عالم فراق مطلب جدائی کا عالم
ہزار سال سے میں عالم فراق میں ہوں
ٹھہر گیا وہ لمحہ جسے گزرنا تھا
حاصل شعر ہے اس غزل کا۔۔۔بہت ہی لطیف شعر ہے غور کئجئے گا
خوش رہیں
ڈاکٹر فاسٹس
:(
Comment
-
Re: ہزار سال سے میں عالم فراق میں ہوں
Originally posted by Dr Faustus View PostOriginally posted by Dr Faustus View Post
فراق مطلب جدائی ہوتا ہے ۔۔عالم فراق مطلب جدائی کا عالم
ہزار سال سے میں عالم فراق میں ہوں
ٹھہر گیا وہ لمحہ جسے گزرنا تھا
حاصل شعر ہے اس غزل کا۔۔۔بہت ہی لطیف شعر ہے غور کئجئے گا
خوش رہیں
ڈاکٹر فاسٹس
بہت شکریہ
لطیف یعنی نازک نا؟
مجھے شاعری کی سمجھ اس کے مشکل الفاظ اور گہری باتوں کی وجہ سے نہیں آتی
ٹھر گیا وہ لمحہ اس کا مطلب سمجائی مجھے جو سمجھ آیا
وہ یہ کہ شائد انجام طویل ہوگیا ایا انتظار کے لحمات وسیع ہوگئے؟
Last edited by Jamil Akhter; 3 May 2012, 22:35.ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں
Comment
-
Re: ہزار سال سے میں عالم فراق میں ہوں
zabardast :em:
Comment
Comment