Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

ان سے ہو روز ملاقات ضروری تو نہیں

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • ان سے ہو روز ملاقات ضروری تو نہیں

    ان سے ہو روز ملاقات ضروری تو نہیں


    ہو ملاقات میں کچھ بات ضروری تو نہیں

    جام چھلکاتی ہو برسات ضروری تو نہیں
    مے کشی رند خرابات ضروری تو نہیں


    یوں تو ہر رات کی قسمت میں ہے سحر لیکن
    ہاں مگر ہجر کی اک رات ضروری تو نہیں


    ہے کوئی پردہ تخیل کے پیچھے نہاں
    حسن پابندِ حجابات ضروری تو نہیں


    چشم ساقی کا تلطف ہے مشیت واصف
    سب پہ یکساں ہوں عنایات ضروری تو نہیں



    میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

  • #2
    Re: ان سے ہو روز ملاقات ضروری تو نہیں

    Bhot acha intikhab





    Comment


    • #3
      Re: ان سے ہو روز ملاقات ضروری تو نہیں

      Nice Shring
      sigpic

      Comment


      • #4
        Re: ان سے ہو روز ملاقات ضروری تو نہیں

        buht khoob
        For New Designers
        وَ بَارِکْ لِيْ فِيْمَا أَعْطَيْتَ

        Comment

        Working...
        X