رو رہا ہے دل میرا تنہائیو ں کے بھیڑ میں
رو رہا ہے دل میرا تنہائیو ں کے بھیڑ میں
جب سے تم آئے ہو میرے زندگی کے بھیڑ میں
بے قراری کا سماں ہوتا ہے اب ہر رات دن
کچھ تو پائے چین تیرے دھڑکنوں کے بھیڑ میں
کچھ تو ہو جا تا ہے پر کچھ بھی نہیں ہے ساتھ میں
ہا ں مگر ہوتا ہے کچھ کچھ میرے دل کے بھیڑ میں
پاس تیرے میں کھڑا ہوتا ہوں جب یاد آئے تو
آنکھ ہو جاتے ہیں نم میرے نظرکے بھیڑ میں
کچھ نہیں شاہد تیرے دل کی نظرکے سامنے
وہ مگر اک یا د ہے انساں نگر کے بھیڑ میں

Comment