Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

مجھے اپنی عزت عزیز ہے، مری جان اتنی اہم نہی

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • مجھے اپنی عزت عزیز ہے، مری جان اتنی اہم نہی

    یہ خلوص کوئی خلوص ہے کہ دلوں میں ربطِ بہم نہیں
    تمہیں اعترافِ ستم نہیں، مجھے اعتبارِ کرم نہیں

    یہ سنا تھا عشق کا آنسوؤں سے بہت قریب کا ربط ہے
    تو یہ میرے عشق کو کیا ہوا، ابھی میری آنکھ تو نم نہیں

    مجھے زہرِ عشق قبول ہے، جو مری وفا کا زیاں نہ ہو
    مجھے اپنی عزت عزیز ہے، مری جان اتنی اہم نہیں

    وہ خوشی بھی کوئی خوشی ہوئی، جو رہینِ دستِ سوال ہو
    یہ تو زندگی کا مزاج ہے، مجھے غم کا کوئی بھی غم نہیں

    یہ فقط غرور کی بات ہے کہ زباں سے اپنی نہ تم کہو
    تمھیں ورنہ اس کی خلش تو ہے کہ تمھاری بزم میں ہم نہیں

    جو سلوک از رہِ رسم ہو ، وہ تمام عمر بھی ہو تو کیا
    جو خلوصِ قلب کے ساتھ ہو تو وہ اک نگاہ بھی کم نہیں

    مِری آنکھ بجھ بھی گئی تو کیا، مری روشنی مرے ساتھ ہے
    ابھی مرا چاند چُھپا نہیں ، مرے گھر میں شامِ الم نہیں

    مری بات ہوتی ہے دوبدو میں خطاب کرتا ہوں روبرو
    مِرے سامعین کی خیر ہومجھے احتیاجِ قلم نہیں

    یہ جو شکوےتم کو وطن سے ہیں وہ بجا سہی مرے دوستو!
    مگر ایک بات نہ بھولنا یہ تمھارا گھر ہے باغ ارم نہیں
    Last edited by Baniaz Khan; 23 April 2012, 10:43.

  • #2
    Re: مجھے اپنی عزت عزیز ہے، مری جان اتنی اہم نہ&#1740

    واہ واہ واہ واہ

    یار بیاز محفل لوٹ ڈالی تم نے

    بہت ہی عمدہ غزل

    ایک ایک شعر جامیعت لئے ہوئے

    ایک ایک مصرعہ بامعنی

    بہت ہی عمدہ زوق پایا ہے تم نے

    کیا بتا سکتے ہو کہ یہ غزل کس شاعر کی ہے؟؟؟
    :star1:

    Comment

    • #3
      Re: مجھے اپنی عزت عزیز ہے، مری جان اتنی اہم نہ&#1740

      حوصلہ افزائی اور پسندیدگی کا بہت شکریہ جناب

      بہت معذرت کے ساتھ جناب شاعر کا نام نہیں*معلوم

      یہ چار لائنیں* رہ گئیں* تھیں آپ کے ریپلائی کے بعد دیکھا تو ایڈٹ کررہا ہوں

      مری بات ہوتی ہے دوبدو میں خطاب کرتا ہوں روبرو
      مِرے سامعین کی خیر ہومجھے احتیاجِ قلم نہیں

      یہ جو شکوےتم کو وطن سے ہیں وہ بجا سہی مرے دوستو!
      مگر ایک بات نہ بھولنا یہ تمھارا گھر ہے باغ ارم نہیں

      Comment

      • #4
        Re: مجھے اپنی عزت عزیز ہے، مری جان اتنی اہم نہ&#1740

        واہ لطف آگیا ماسٹر پیس ہے
        شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

        Comment

        • #5
          Re: مجھے اپنی عزت عزیز ہے، مری جان اتنی اہم نہ&#

          Originally posted by saraah View Post
          واہ لطف آگیا ماسٹر پیس ہے
          Thanks

          Comment

          • #6
            Re: مجھے اپنی عزت عزیز ہے، مری جان اتنی اہم نہ&#1740

            جو سلوک از رہِ رسم ہو ، وہ تمام عمر بھی ہو تو کیا
            جو خلوصِ قلب کے ساتھ ہو تو وہ اک نگاہ بھی کم نہیں

            Comment

            • #7
              Re: مجھے اپنی عزت عزیز ہے، مری جان اتنی اہم نہ&#1740

              aha .... bhot khob baniaz...
              میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

              Comment

              • #8
                Re: مجھے اپنی عزت عزیز ہے، مری جان اتنی اہم نہ&#

                Originally posted by crystal_thinking View Post
                aha .... bhot khob baniaz...
                Aaha thank u ji :)

                Good Morning Janab

                Comment

                • #9
                  Re: مجھے اپنی عزت عزیز ہے، مری جان اتنی اہم نہ&#1740

                  bohat khoob
                  zabardast...
                  :oldie:
                  S T I L L W A I T I N G
                  sigpic

                  Comment

                  • #10
                    Re: مجھے اپنی عزت عزیز ہے، مری جان اتنی اہم نہ&#1740

                    بہت ہی عمدہ

                    Comment

                    • #11
                      Re: مجھے اپنی عزت عزیز ہے، مری جان اتنی اہم نہ&#

                      یہ جو شکوےتم کو وطن سے ہیں وہ بجا سہی مرے دوستو
                      مگر ایک بات نہ بھولنا یہ تمھارا گھر ہے باغ ارم نہیں

                      خوبصورت۔۔۔
                      عمدہ انتخاب۔۔

                      Comment

                      • #12
                        Re: مجھے اپنی عزت عزیز ہے، مری جان اتنی اہم نہ&#

                        Originally posted by BANJARAH View Post
                        bohat khoob
                        zabardast...
                        Originally posted by life. View Post
                        بہت ہی عمدہ
                        Originally posted by Prince Tiger View Post
                        یہ جو شکوےتم کو وطن سے ہیں وہ بجا سہی مرے دوستو
                        مگر ایک بات نہ بھولنا یہ تمھارا گھر ہے باغ ارم نہیں

                        خوبصورت۔۔۔
                        عمدہ انتخاب۔۔
                        aap sab ka bhot bhot shukriya

                        Comment

                        • #13
                          Re: مجھے اپنی عزت عزیز ہے، مری جان اتنی اہم نہی

                          مجھے اپنی عزت عزیز ہے
                          بہت خوب b.k

                          مزا برسات کا چاہو تو ان آنکھوں میں آبیٹھو
                          ساہی ہے، سفیدی ہے شفق ہے ابر باراں ہے

                          roseroseroseroseroseroserose

                          Comment

                          • #14
                            Re: مجھے اپنی عزت عزیز ہے، مری جان اتنی اہم نہی

                            Originally posted by pink rose View Post
                            مجھے اپنی عزت عزیز ہے
                            بہت خوب b.k
                            welcome Back

                            kafi dafa bhot miss kra aap ko ..

                            kahan gum thien aap

                            Comment

                            • #15
                              Re: مجھے اپنی عزت عزیز ہے، مری جان اتنی اہم نہ&#1740

                              Thank you B/K yaad rakhny ka sukriya

                              مزا برسات کا چاہو تو ان آنکھوں میں آبیٹھو
                              ساہی ہے، سفیدی ہے شفق ہے ابر باراں ہے

                              roseroseroseroseroseroserose

                              Comment

                              Working...
                              X