Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

~*~درد اگر آدمی ہوتا~*~

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • ~*~درد اگر آدمی ہوتا~*~

    درد اگر آدمی ہوتا
    تو گریبان پکڑ کر کہتا
    اس طرح رہتے ہیں بے چین دلوں کے اندر ؟
    اس طرح کرتے ہیں بیماروں کے ساتھ ؟
    دل میں رہنا ہے تو ٹھیک سے رہنا سیکھو
    ہم تمھیں سہتے ہیں کچھ تم بھی تو سہنا سیکھو
    اک تھوڑی سی خوشی آئے تو جل جاتے ہو ؟
    درد اگر آدمی ہوتا۔۔۔۔۔



    I aM Not a complete Idiot......Some parts are Missing........

  • #2
    Re: ~*~درد اگر آدمی ہوتا~*~

    بہت عمدہ

    ہم کو بھی درد نے مارا تم کو بھی درد نےمارا ہم سب کو درد نے مارا اس درد کو مار ڈالووووووو
    :star1:

    Comment


    • #3
      Re: ~*~درد اگر آدمی ہوتا~*~

      درد دل ،درد جگر ، درد تمنا
      اس "د"نے ہر دل کو دل سوز کر دیا۔
      :star1:

      Comment


      • #4
        Re: ~*~درد اگر آدمی ہوتا~*~

        آہا کیا کہنے ہیں جناب

        پر جناب یہ بات بھی تو ہے کہ
        درد دل کے واسطے پیدا کیا انساں کو





        Comment


        • #5
          Re: ~*~درد اگر آدمی ہوتا~*~

          Umdah!
          aay gham-e-hijr-e-yaar,ye tu bata
          kia tujhay koe kaam kaaj nahi!

          Comment


          • #6
            Re: ~*~درد اگر آدمی ہوتا~*~

            bohat umdah!!!

            Comment


            • #7
              Re: ~*~درد اگر آدمی ہوتا~*~

              wah ... acha howa aap kay haath nahin lagaa...:)
              For New Designers
              وَ بَارِکْ لِيْ فِيْمَا أَعْطَيْتَ

              Comment

              Working...
              X