Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

New Bait-Bazi of 2012

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #16
    Re: New Bait-Bazi of 2012

    اس بندہ خدا پہ نبیوں کا ہے سایہ
    جو بھوک میں بھی لقمہ تر پر نہیں گرتا





    Comment


    • #17
      Re: New Bait-Bazi of 2012

      اُس نے تو ایک بار ہی مجھ کو کہا تھا بس
      سو بار میں نے خود کو کہا پھر، ہاں برا ہوں میں

      نکلا ہے سنگ راہ سے کمتر وہ شخص تو
      دعویٰ جو کر رہا تھا کہ اک آئینہ ہوں میں
      میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

      Comment


      • #18
        Re: New Bait-Bazi of 2012

        نہیں آبِ بقا د نیا میں ز ہرِ فنا ہر سُو
        زہرِ فنا کو ہی آبِ بقا مجھے بنانا ہے ابھی





        Comment


        • #19
          Re: New Bait-Bazi of 2012

          yeh KhizaAn ki zard-si shaam mein, jo udaas perOun k pas hai
          yeh tumhare ghar ki bahaar hai, EsSe AansOun se hara karO
          جس کو تم سے سچی ہحبت ہوگی وہ تمہیں فضول اور ناجائز کاموں سے روکے گا۔۔۔



          Comment


          • #20
            Re: New Bait-Bazi of 2012

            وہ میکدے کو جگانے والا، وہ رات کی نیند اڑانے والا
            نہ جانے کیا اس کے جی میں آئی کہ شام ہوتے ہیں گھر گیا وہ





            Comment


            • #21
              Re: New Bait-Bazi of 2012

              ہے کوئی پردہ تخیل کے پیچھے نہاں
              حسن پابندِ حجابات ضروری تو نہیں


              چشم ساقی کا تلطف ہے مشیت واصف
              سب پہ یکساں ہوں عنایات ضروری تو نہیں


              میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

              Comment


              • #22
                Re: New Bait-Bazi of 2012

                نہ کر تقدیر سے شکوہ' مقدر آزماتا چل
                نہ ڈر منزل کی دوری سے' قدم آگے بڑھاتا چل








                Comment


                • #23
                  Re: New Bait-Bazi of 2012

                  labb per saja liye thay younhi ajnabi se naam
                  dil mai tamam zakham kisi aashna ke thay...!!
                  جس کو تم سے سچی ہحبت ہوگی وہ تمہیں فضول اور ناجائز کاموں سے روکے گا۔۔۔



                  Comment


                  • #24
                    Re: New Bait-Bazi of 2012




                    یارب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے
                    جو قلب کو گرما دے جو روح کو تڑپا دے





                    Comment


                    • #25
                      Re: New Bait-Bazi of 2012

                      :rose





                      Comment


                      • #26
                        Re: New Bait-Bazi of 2012

                        یہی ادائیں ہیں قاتلانہ کہ جن پر ہم مر مٹے ہیں جب سے
                        کے اآپ جیون گُزارنے کا سلیقہ ہم کو سیکھا رہے ہیں

                        ہمارے جیون کے ساحلوں پر جو پیار کی لہریں اُٹھ رہی ہیں
                        یوں لگ رہا ہے کہ ساگرِ دل میں آپ ہلچل مچا رہے ہیں
                        میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

                        Comment


                        • #27
                          Re: New Bait-Bazi of 2012

                          نہ ہارا ہے عشق نہ دنیا تھکی ہے
                          دیا جل رہا ہے ہوا چل رہی ہے
                          سکون ہی سکوں ہے خوشی ہی خوشی ہے
                          تیرا غم سلامت، مجھے کیا کمی ہے






                          Comment


                          • #28
                            Re: New Bait-Bazi of 2012

                            یہ جو رات دن کا ہے کھیل سا اسے دیکھ اس پر یقین نہ کر
                            نہیں عکس کوئی بھی مستقل سر آئینہ ا‘سے بھول جا
                            میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

                            Comment


                            • #29
                              Re: New Bait-Bazi of 2012

                              اُس کو پا کر بھی اُسے ڈھونڈ رہی ہیں آنکھیں
                              جیسے پانی میں کوئی سیپ گہر کو ترسے

                              Comment


                              • #30
                                Re: New Bait-Bazi of 2012

                                یہ اور بات کہ دل پہ قیامت گزر گئی
                                لیکن شکست کھا کے بڑا حوصلہ ملا
                                tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujhey
                                tumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey

                                Comment

                                Working...
                                X