Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

~*~بُری نظر کب کھا جائے~*~

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • ~*~بُری نظر کب کھا جائے~*~

    اچھی قسمت والی لڑکی
    افسُردہ سی رہتی ہے
    شاید اُس کو
    حیرت ہے
    کہ ہر منظر اُس کی آنکھوں تک آتے ہی
    خُوش رنگ کیوں ہو جاتا ہے
    ہر اچھا جُملہ
    لہجوں کی عادت کیوں ہو جاتا ہے
    چلو اُسے سمجھانے جائیں
    جُھوٹ اور سچ کے دوراہے پر
    خوابوں کے انبار کی جانب
    جو بھی دیکھے
    پتھر کا ہو جاتا ہے
    اپنی قسمت کے ان
    اچھے حصّوں کو
    محفوظ کرو
    کیا جانیں
    اچھی قسمت کو
    بُری نظر کب کھا جائے









    I aM Not a complete Idiot......Some parts are Missing........

  • #2
    Re: ~*~بُری نظر کب کھا جائے~*~

    بہت ہی خؤب شئیرنگ

    Comment


    • #3
      Re: ~*~بُری نظر کب کھا جائے~*~

      bohat umdah!!!

      Comment


      • #4
        Re: ~*~بُری نظر کب کھا جائے~*~

        bohat achay
        thnx for sharing
        جس کو تم سے سچی ہحبت ہوگی وہ تمہیں فضول اور ناجائز کاموں سے روکے گا۔۔۔



        Comment


        • #5
          Re: ~*~بُری نظر کب کھا جائے~*~

          buht umdaa
          For New Designers
          وَ بَارِکْ لِيْ فِيْمَا أَعْطَيْتَ

          Comment

          Working...
          X