Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

~*~ مَیں تنہا چل نہیں سکتا~*~

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • ~*~ مَیں تنہا چل نہیں سکتا~*~

    کٹھن راہِ محبت ہے، مَیں تنہا چل نہیں سکتا

    مجھے تیری ضرورت ہے، مَیں تنہا چل نہیں سکتا




    اگرچہ ان سہاروں کا مَیں قائل تو نہیں لیکن
    تُو میرے دل کی چاہت ہے، مَیں تنہا چل نہیں سکتا

    تیری خاطر زمانے بھر سے مَیں نے دشمنی لے لی
    یہی جگ کی روایت ہے، مَیں تنہا چل نہیں سکتا

    تعجب ہے کہ جس کا عکس میرے ساتھ چلتا ہے
    اُسے بھی یہ شکایت ہے، مَیں تنہا چل نہیں سکتا

    بہاریں بھی اُسی کے ساتھ عظمی دل کو بھاتی ہیں
    یہی برسوں کی عادت ہے، مَیں تنہا چل نہیں سکتا


    Last edited by Tanha Hassan; 28 March 2012, 03:56.
    I aM Not a complete Idiot......Some parts are Missing........

  • #2
    Re: ~*~ مَیں تنہا چل نہیں سکتا~*~

    نائس شئرنگ
    ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
    سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

    Comment


    • #3
      Re: ~*~ مَیں تنہا چل نہیں سکتا~*~

      Bohat Umdah!

      Comment


      • #4
        Re: ~*~ مَیں تنہا چل نہیں سکتا~*~

        Bohat khoob!
        aay gham-e-hijr-e-yaar,ye tu bata
        kia tujhay koe kaam kaaj nahi!

        Comment

        Working...
        X