Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

~*~لہو ہر لفظ روتا ہے~*~

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • ~*~لہو ہر لفظ روتا ہے~*~


    یہ ہی وعدہ لیا تھا نا
    ہمیشہ خوش ہی رہنا ہے
    لو دیکھو دیکھ لو آ کہ
    ہماری آنکھوں کو دیکھو تم
    یہ کتنی شوخ لگتی ہیں
    ہمارے ہونٹوں کو دیکھو تم
    ہمیشہ مسکراتے ہیں
    کوئی بھی غم اگر آیا
    اسے ہنس کر سہا ہم نے
    ہمارے چہرے کو دیکھو تم
    ہمیشہ پر سکون ہوگا
    کیا تھا ہم نے جو تم سے
    وہ وعدہ کر دیا پورا
    مگر یہ بات ہے پیارے
    کبھی جو وقت مل جائے
    تو ہماری شاعری پڑھنا
    تمہیں محسوس تو ہوگا
    کہیں تلخی بھرا لہجہ
    کہیں پر درد بھر جھیلیں
    کہیں لہجے کی کڑواہٹ
    سنو ہم خوش تو ہیں لیکن
    لہو ہر لفظ روتا ہے
    لہو ہر لفظ روتا ہے



    I aM Not a complete Idiot......Some parts are Missing........

  • #2
    Re: ~*~لہو ہر لفظ روتا ہے~*~

    اُففففف

    بہت بہت بہت ہی عمدہ انتخاب

    ایک شعر یاد آگیا لیکن افسوس کہ صحیح طرح سے پورا یاد نہیں آرہا

    خیر اُس کا لب لباب کچھ اس طرح کا تھا

    میں نے جو چھپا رکھے ہیں وہ تابوت نہ کھول
    لفظ جی اُٹھے تو ،توُ خوف سے مر جائے گا

    مزید عمدہ انتخاب کا انتظار رہے گا
    :star1:

    Comment


    • #3
      Re: ~*~لہو ہر لفظ روتا ہے~*~

      بہت عمدہ انتخاب جناب بہت اعلیٰ





      Comment


      • #4
        Re: ~*~لہو ہر لفظ روتا ہے~*~

        Originally posted by Pagal1 View Post
        اُففففف

        بہت بہت بہت ہی عمدہ انتخاب

        ایک شعر یاد آگیا لیکن افسوس کہ صحیح طرح سے پورا یاد نہیں آرہا

        خیر اُس کا لب لباب کچھ اس طرح کا تھا

        میں نے جو چھپا رکھے ہیں وہ تابوت نہ کھول
        لفظ جی اُٹھے تو ،توُ خوف سے مر جائے گا

        مزید عمدہ انتخاب کا انتظار رہے گا


        Zardari sb aap k in words ka thankx
        I aM Not a complete Idiot......Some parts are Missing........

        Comment


        • #5
          Re: ~*~لہو ہر لفظ روتا ہے~*~

          Originally posted by baniazkhan View Post
          بہت عمدہ انتخاب جناب بہت اعلیٰ


          thankx mr.baber awan :lol
          I aM Not a complete Idiot......Some parts are Missing........

          Comment


          • #6
            Re: ~*~لہو ہر لفظ روتا ہے~*~

            bohat khoob.

            Comment


            • #7
              Re: ~*~لہو ہر لفظ روتا ہے~*~

              buhat khoob

              Comment

              Working...
              X