Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
سب حاضر ہوجاؤ
Collapse
X
-
Re: سب حاضر ہوجاؤ
372-haha....hass iss baat per rhi huhn...ke shukriya ka button dbaane k baad dislike wala button bhi ghalti se dbaa diya!!!!!!!!!!!!!
lekin silsilaa boht hiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiii achaa he...Baniaz kabh kbhaar koi acha kaam kker dete ho aap!!!!!!!!!!!!
sigpic
-
Re: سب حاضر ہوجاؤ
بہت خوب بانیاز گڈ گوئنگ
شعر و شاعری سے تو ہمیں کافی شغف ہے ۔۔اگر پسند پہ جائیں تو اتنی طویل
لسٹ کے ان اوراق میں سمیٹنا ناممکن تو نہیں لیکن محال ہے سو فی الحال کچھ اشعار جسے
آپ کچھ اشعار مناسب حال کہہ سکتے ڈیڈکیٹ ٹو تعبیر جی
کوئی ایکدم سے زندگی میں اتا اپ کو نئی راہ
دکھاتا اور اپ کی زندگی میں اتنا اثر و رسوخ بڑھا لیتا
کہ ہر چیز اپ اس سے شئیر کرتے اور اپ اس کے اتنی
عادی ہو جاتے کہ اس کے بغیر ایک پل بھی نہ رہ پائیں
اور وہی شخص بغیر کی وجہ کے اپ کو چھوڑ کے
جائے اور اس کی وجہ بھی نہ بتائے اور مسلسل خاموش
رہے تو اس بے بسی میں یہ اشعار ٹھیک سے
اپ کی ترجمانی کر سکتے ہیں
زخمِ نگاہ کے لیے اندمال تھے
تیرے گھٹا سے بال تھے، تیرے شفق سے گال تھے
اب تری انجمن میں کیوں اجنبی اجنبی سے ہیں
ہم جو ترا شعور تھے، ہم جو ترا جمال تھے
ہم کو ترے غرور نے کم سخنی کی مار دی
ایسا جواب دے دیا، جس میں کئی سوال تھے
تیرا اداس التفات دل کی زمیں نہ چھو سکا
کتنی نحیف تھی کرن، کتنے گھنے ملال تھے
ہم پہ بے فیض بے دلی ایسے بھی وقت آئے ہیں
آنکھ نہ تھی عذاب تھی، سانس نہ تھے وبال تھے
بہت شکریہ
اسلام علکیم
:(
Comment
-
Re: سب حاضر ہوجاؤ
Originally posted by u_r View Post372-haha....hass iss baat per rhi huhn...ke shukriya ka button dbaane k baad dislike wala button bhi ghalti se dbaa diya!!!!!!!!!!!!!
lekin silsilaa boht hiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiii achaa he...Baniaz kabh kbhaar koi acha kaam kker dete ho aap!!!!!!!!!!!!
چلو شاباش اب جلدی جلدی ہمارے سوالوں کاجواب بھی دو نا
Comment
-
Re: سب حاضر ہوجاؤ
Originally posted by Johannes_ Kepler View Postبہت خوب بانیاز گڈ گوئنگ
شعر و شاعری سے تو ہمیں کافی شغف ہے ۔۔اگر پسند پہ جائیں تو اتنی طویل
لسٹ کے ان اوراق میں سمیٹنا ناممکن تو نہیں لیکن محال ہے سو فی الحال کچھ اشعار جسے
آپ کچھ اشعار مناسب حال کہہ سکتے ڈیڈکیٹ ٹو تعبیر جی
کوئی ایکدم سے زندگی میں اتا اپ کو نئی راہ
دکھاتا اور اپ کی زندگی میں اتنا اثر و رسوخ بڑھا لیتا
کہ ہر چیز اپ اس سے شئیر کرتے اور اپ اس کے اتنی
عادی ہو جاتے کہ اس کے بغیر ایک پل بھی نہ رہ پائیں
اور وہی شخص بغیر کی وجہ کے اپ کو چھوڑ کے
جائے اور اس کی وجہ بھی نہ بتائے اور مسلسل خاموش
رہے تو اس بے بسی میں یہ اشعار ٹھیک سے
اپ کی ترجمانی کر سکتے ہیں
زخمِ نگاہ کے لیے اندمال تھے
تیرے گھٹا سے بال تھے، تیرے شفق سے گال تھے
اب تری انجمن میں کیوں اجنبی اجنبی سے ہیں
ہم جو ترا شعور تھے، ہم جو ترا جمال تھے
ہم کو ترے غرور نے کم سخنی کی مار دی
ایسا جواب دے دیا، جس میں کئی سوال تھے
تیرا اداس التفات دل کی زمیں نہ چھو سکا
کتنی نحیف تھی کرن، کتنے گھنے ملال تھے
ہم پہ بے فیض بے دلی ایسے بھی وقت آئے ہیں
آنکھ نہ تھی عذاب تھی، سانس نہ تھے وبال تھے
بہت شکریہ
اسلام علکیم
بہت عمدہ جناب بہت ہی اعلیٰ
مزید سوالوں کے جوابات کا بھی انتظار رہے گا
Comment
Comment