Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

جمالِ یار کا دفتر رقم نہیں ہوتا

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • جمالِ یار کا دفتر رقم نہیں ہوتا



    جمالِ یار کا دفتر رقم نہیں ہوتا
    کسی جتن سے بھی یہ کام کم نہیں ہوتا

    تمام اُجڑے خرابے حسیں نہیں ہوتے
    ہر اِک پرانا مکاں، قصرِ جم نہیں ہوتا

    تمام عمر رفتگاں کو تکتی رہے
    کسی نگاہ میں اِتنا دم نہیں ہوتا

    یہی سزا ہے مری، اب جو میں اکیلا ہوں
    کہ میرا سر تیرے آگے بھی خم نہیں ہوتا

    وہ بے حِسّی ہے مسلسل شکستِ دل سے منیر
    کوئی بِچھڑ کے چلا جائے، غم نہیں ہوتا

    منیر نیازی













  • #2
    Re: جمالِ یار کا دفتر رقم نہیں ہوتا

    واہ واہ واہ۔۔۔۔پہلے شعر کے علاوہ سارے خوبصورت ہیں
    شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

    Comment


    • #3
      Re: جمالِ یار کا دفتر رقم نہیں ہوتا

      Originally posted by saraah View Post
      واہ واہ واہ۔۔۔۔پہلے شعر کے علاوہ سارے خوبصورت ہیں
      شکریہ سارہ جی





      Comment


      • #4
        Re: جمالِ یار کا دفتر رقم نہیں ہوتا

        خوبصورت

        Comment


        • #5
          Re: جمالِ یار کا دفتر رقم نہیں ہوتا

          Originally posted by life. View Post
          خوبصورت
          Thank you ji





          Comment

          Working...
          X