Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

انساں پر اعتبار سے پہلے کی بات ہے

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • انساں پر اعتبار سے پہلے کی بات ہے



    دریا سے، کوہسار سے پہلے کی بات ہے
    انساں پر اعتبار سے پہلے کی بات ہے

    جنبش تھی آنکھ میں بھی ، بدن میں بھی روح تھی
    یہ بات انتظار سے پہلے کی بات ہے

    دل میرے اختیار میں ہوتا تو تھا مگر
    یہ تیرے اختیار سے پہلے کی بات ہے

    کچھ سارباں تھے اور جرس کی صدا بھی تھی
    یہ باد ِ ریگ زار سے پہلے کی بات ہے

    اک درد تھا کسی کی نشانی دیا ہوا
    لیکن یہ تیرے پیار سے پہلے کی بات ہے

    اک آشیاں تھا اس میں پرندے بھی تھے عدیم
    یہ موسم ِ بہار سے پہلے کی بات ہے









  • #2
    Re: انساں پر اعتبار سے پہلے کی بات ہے

    کچھ سارباں تھے اور جرس کی صدا بھی تھی
    یہ باد ِ ریگ زار سے پہلے کی بات ہے

    اک درد تھا کسی کی نشانی دیا ہوا
    لیکن یہ تیرے پیار سے پہلے کی بات ہے



    خوبصورت
    شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

    Comment


    • #3
      Re: انساں پر اعتبار سے پہلے کی بات ہے

      :thmbup:
      میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

      Comment


      • #4
        Re: انساں پر اعتبار سے پہلے کی بات ہے

        Originally posted by saraah View Post
        کچھ سارباں تھے اور جرس کی صدا بھی تھی
        یہ باد ِ ریگ زار سے پہلے کی بات ہے

        اک درد تھا کسی کی نشانی دیا ہوا
        لیکن یہ تیرے پیار سے پہلے کی بات ہے



        خوبصورت
        بہت شکریہ سارہ جی





        Comment


        • #5
          Re: انساں پر اعتبار سے پہلے کی بات ہے

          Originally posted by crystal_thinking View Post
          :thmbup:
          یہ تم مجھے ٹھینگا کیوں دکھا رہی ہو





          Comment


          • #6
            Re: انساں پر اعتبار سے پہلے کی بات ہے

            بہت ہی عمدہ انتخاب ہے آپ کا
            زبردست شئیرنگ

            Comment


            • #7
              Re: انساں پر اعتبار سے پہلے کی بات ہے

              Originally posted by Nadia khan View Post
              بہت ہی عمدہ انتخاب ہے آپ کا
              زبردست شئیرنگ
              بہت شکریہ نادیہ جی بڑی مہربانی





              Comment


              • #8
                Re: انساں پر اعتبار سے پہلے کی بات ہے

                دل میرے اختیار میں ہوتا تو تھا مگر
                یہ تیرے اختیار سے پہلے کی بات ہے

                :star1:

                Comment


                • #9
                  Re: انساں پر اعتبار سے پہلے کی بات ہے

                  Originally posted by Pagal1 View Post
                  دل میرے اختیار میں ہوتا تو تھا مگر
                  یہ تیرے اختیار سے پہلے کی بات ہے

                  میں صدقے میں قربان
                  کیا ہوا بھائی جان





                  Comment


                  • #10
                    Re: انساں پر اعتبار سے پہلے کی بات ہے

                    buhat Aala...

                    Comment


                    • #11
                      Re: انساں پر اعتبار سے پہلے کی بات ہے

                      Originally posted by life. View Post
                      buhat Aala...
                      thanks :)





                      Comment

                      Working...
                      X