شب ہمیں چھوڑ سی گئی دن ہمیں بھول سا گیا
محشر بدایونی کی سنگت میں گزارے کچھ دن اور ان کی یاد میرے ذہن
کے افق پہ کہکشاں کی مانند ہنوز روشن ہے۔۔یادش بخیر وہ بھی کیا
دن تھے اور کتنے خوش قمست ہیں ہم لوگ جنہوں نے ان کی کرشماتی شخصیت کو اپنی
آنکھوں سے دیکھا اور ان سے کسب فیض کیا۔۔۔
محشر کی ایک غزل پیش خدمت ہے اس امید کے ساتھ کے اپ کے
معیار ذوق پہ پورا اترے گی
بہت زیادہ خوش رہیں
جان کیپلر
Comment