Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

میرے عشق کو نڈھال کر

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • میرے عشق کو نڈھال کر



    میرے عشق کو نڈھال کر
    کبھی ہجرکو بھی وصال کر
    میری آنکھ کو بینائی دے
    میرے قلب کو اجال کر
    مجھے درس دے تو فنا کا
    میرا عشق میں برا حال کر
    مجھے دے سزا کوئی سخت سی
    مجھے اس جہاں میں مثال کر
    میری اصل صورت بگاڑ دے
    کسی عشق کی بھٹی میں ڈال کر
    مجھے بھی پلا کوئی ایسی شئے
    کبھی میری آنکھیں بھی لال کر
    وہ جو اُس جہاں میں حلال ہے
    کبھی اس جہاں میں حلال کر
    تیری طلب میں ہوںمیں دربدر
    کبھی اس طرف بھی خیال کر








  • #2
    Re: میرے عشق کو نڈھال کر

    Bohat KHob!!!!!!!!!!!!




    :rose
    :(

    Comment


    • #3
      Re: میرے عشق کو نڈھال کر

      بہت خوبصورت انتخاب

      بہت ہی پیاری تحریر

      چھوٹے چھوٹے الفاظ میں مکمل داستاں

      اتنی عمدہ تحریر شءیر کرنے کا بہت بہت شکریہ
      :star1:

      Comment


      • #4
        Re: میرے عشق کو نڈھال کر

        بہت ہی عمدہ شئیرنگ

        Comment


        • #5
          Re: میرے عشق کو نڈھال کر

          Originally posted by Johannes_ Kepler View Post
          Bohat KHob!!!!!!!!!!!!




          :rose
          Originally posted by Pagal1 View Post
          بہت خوبصورت انتخاب

          بہت ہی پیاری تحریر

          چھوٹے چھوٹے الفاظ میں مکمل داستاں

          اتنی عمدہ تحریر شءیر کرنے کا بہت بہت شکریہ
          Originally posted by Nadia khan View Post
          بہت ہی عمدہ شئیرنگ

          آپ تمام دوستو کا بہت بہت شکریہ





          Comment


          • #6
            Re: میرے عشق کو نڈھال کر

            buhat khoob

            Comment


            • #7
              Re: میرے عشق کو نڈھال کر

              Originally posted by life. View Post
              buhat khoob





              Comment

              Working...
              X