Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

پھولوں سے سرگوشی سی کرتی ہو صبا جیسے

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • پھولوں سے سرگوشی سی کرتی ہو صبا جیسے

    کہا اُس نے ، زمانہ درد ہے اور تُم دوا جیسے
    لگا، "تُم سے محبت ہے" مجھے اُس نے کہا جیسے

    طلب کی اُس نے جب مجھ سے محبت کی وضاحت تو
    بتایا، دَشت کے ہونٹوں پہ بارش کی دُعا جیسے

    سُنو کیوں دل کی بستی کی طرف سے شور اُٹھتا ہے ؟
    بتایا، حادثہ احساس کے گھر میں ہوا جیسے

    کہو اے گُل ! کبھی خوشبو کا تُم نے عکس دیکھا ہے ؟
    کہا ، قوسِ قزح کے سارے رنگوں کی صدا جیسے

    سُنو ، خواہش کی لہروں پر سنبھلنا کیوں ہوا مُشکل ؟
    بتایا پانیوں پر خواب کی رکھی بنا جیسے

    بھلا تُم رُوح کی اِن کِرچیوں میں ڈھونڈتے کیا ہو ؟
    کہا ، یہ اتنی روشن ہیں کہ سُورج ہے دیا جیسے

    سُنو آنکھوں کی آنکھوں کا بیاں کیسا لگا تُم کو ؟
    لگا ، پھولوں سے سرگوشی سی کرتی ہو صبا جیسے

  • #2
    Re: پھولوں سے سرگوشی سی کرتی ہو صبا جیسے

    واؤ
    بہت ہی زبردست شئیرنگ
    بہت ہی عمدہ انتخاب

    Comment

    • #3
      Re: پھولوں سے سرگوشی سی کرتی ہو صبا جیسے

      بہت شکریہ جی بڑی مہربانی

      Comment

      • #4
        Re: پھولوں سے سرگوشی سی کرتی ہو صبا جیسے

        mujko samjh aye nai...
        میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

        Comment

        • #5
          Re: پھولوں سے سرگوشی سی کرتی ہو صبا جیسے

          جس کو سمجھ نہیں آئی اس کے لیے نہیں ہے یہ

          Comment

          • #6
            Re: پھولوں سے سرگوشی سی کرتی ہو صبا جیسے

            chaliye agay sy ap yeh zarur mention kar dijea ga k yeh kisi k liye hy takay mjka tym waste hoye nai....
            Last edited by crystal_thinking; 10 January 2012, 00:25.
            میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

            Comment

            • #7
              Re: پھولوں سے سرگوشی سی کرتی ہو صبا جیسے

              Originally posted by crystal_thinking View Post
              chaliye agay sy ap yeh zarur mention kar dijea ga k yeh kisi k liye hy takay mjka tym waste hoye nai....
              کہاں مینشن کروں یہ بھی تو بتاو

              لگتا ہے برامان گئی ہو

              Comment

              • #8
                Re: پھولوں سے سرگوشی سی کرتی ہو صبا جیسے

                لگا، "تُم سے محبت ہے" مجھے اُس نے کہا جیسے

                bohan Khoob Bohat Ala
                :(

                Comment

                • #9
                  Re: پھولوں سے سرگوشی سی کرتی ہو صبا جیسے

                  طلب اُس نی کی جب مجھے سے محبت کی وضاحت تو
                  بتایا دشت کے ہونٹوں پہ بارش کی دعا جیسے

                  بھلا تم روح کی ان کرچیوں میں ڈھونڈتے کیا ہو؟
                  کہا یہ اتنی روشن ہیں کہ سورج ہو دیا جیسے

                  لفظ کمال کم ہے اس تحریر کے لئے
                  وہ زہن کتنا حساس ہوگا جو ان لطیف الفاظ کو سمجھتا ہے
                  اتنہائی خوبصورت لاجواب انتخاب
                  شئیرنگ کے لئے بہت بہت بہت شکریہ
                  :star1:

                  Comment

                  • #10
                    Re: پھولوں سے سرگوشی سی کرتی ہو صبا جیسے

                    Originally posted by Johannes_ Kepler View Post
                    لگا، "تُم سے محبت ہے" مجھے اُس نے کہا جیسے

                    bohan Khoob Bohat Ala
                    Originally posted by Pagal1 View Post
                    طلب اُس نی کی جب مجھے سے محبت کی وضاحت تو
                    بتایا دشت کے ہونٹوں پہ بارش کی دعا جیسے

                    بھلا تم روح کی ان کرچیوں میں ڈھونڈتے کیا ہو؟
                    کہا یہ اتنی روشن ہیں کہ سورج ہو دیا جیسے

                    لفظ کمال کم ہے اس تحریر کے لئے
                    وہ زہن کتنا حساس ہوگا جو ان لطیف الفاظ کو سمجھتا ہے
                    اتنہائی خوبصورت لاجواب انتخاب
                    شئیرنگ کے لئے بہت بہت بہت شکریہ
                    بہت بہت شکریہ آپ دونوں حضرات کا

                    Comment

                    • #11
                      Re: پھولوں سے سرگوشی سی کرتی ہو صبا جیسے

                      ہمیں پوسٹ پسند آئی
                      شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

                      Comment

                      • #12
                        Re: پھولوں سے سرگوشی سی کرتی ہو صبا جیسے

                        Originally posted by saraah View Post
                        ہمیں پوسٹ پسند آئی
                        نوازش ہے آپ کی

                        Comment

                        • #13
                          Re: پھولوں سے سرگوشی سی کرتی ہو صبا جیسے

                          buhat khoob

                          Comment

                          • #14
                            Re: پھولوں سے سرگوشی سی کرتی ہو صبا جیسے

                            Originally posted by life. View Post
                            buhat khoob

                            Comment

                            Working...
                            X