Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

محبت ایسا دریا ہے

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • محبت ایسا دریا ہے

    محبت ایسا نغمہ ہے
    ذرا بھی جھول ہے لَے میں
    تو سُر قائم نہیں ہو تا

    محبت ایسا شعلہ ہے
    ہوا جیسی بھی چلتی ہو
    کبھی مدھم نہیں ہوتا

    محبت ایسا رشتہ ہے
    کہ جس میں بندھنے والوں کے
    دلوں میں غم نہیں ہوتا

    محبت ایسا پودا ہے
    جو تب بھی سبز رہتا ہے
    کہ جب موسم نہیں ہوتا

    محبت ایسا دریا ہے
    کہ بارش روٹھ بھی جائے
    تو پانی کم نہیں ہوتا

  • #2
    Re: محبت ایسا دریا ہے

    محبت ایسا دریا ہے
    کہ بارش روٹھ بھی جائے
    تو پانی کم نہیں ہوتا


    لازوال شعر ہے جناب

    Comment


    • #3
      Re: محبت ایسا دریا ہے

      hanh g. thnx for reply

      Comment


      • #4
        Re: محبت ایسا دریا ہے

        اور یہ ایک میرا پسندیدہ شعر ہے
        اور یہ انمول ہے اس کی کوئی قیمت نہیں ہے۔
        اس کی گہرائی تو دیکھیں یہ ایک سمجھنے والا شعر ہے۔

        بارشیں روٹھ بھی جائیں تو پانی کم نہیں ہوتا واہ واہ

        Comment


        • #5
          Re: محبت ایسا دریا ہے

          bilkul sehi kaha aap ne....
          thanks again

          Comment


          • #6
            Re: محبت ایسا دریا ہے

            یو ویل کم جناب

            Comment


            • #7
              Re: محبت ایسا دریا ہے

              nice choice

              Comment


              • #8
                Re: محبت ایسا دریا ہے

                thanks ahsaas

                Comment


                • #9
                  Re: محبت ایسا دریا ہے

                  KHoob.............!!!!!!
                  :(

                  Comment


                  • #10
                    Re: محبت ایسا دریا ہے

                    thanks

                    Comment


                    • #11
                      Re: محبت ایسا دریا ہے

                      buhat Aala...

                      Comment

                      Working...
                      X