Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

میرا ہر لفظ روتا ہے

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • میرا ہر لفظ روتا ہے

    یہی وعدہ لیا تھا نا

    ہمیشہ خوش ہی رہنا ہے،

    لو دیکھو !دیکھ لو آ کے،

    میری آنکھوں کو دیکھو تم،

    یہ کتنی شوخ لگتی ہیں

    ... میرے ہونٹوں کو دیکھو تم

    ہمیشہ مسکراتے ہیں

    کوئ بھی غم اگر آۓ

    اسے ہنس کر سہا میں نے

    میرے چہرے کو دیکھو تم

    ہمیشہ پرسکون ہو گا

    کیا تھا میں نے جو تم سے

    وہ وعدہ کر دیا پورا

    مگر اک بات ہے پیارے

    کبھی جو وقت مل جاۓ

    تو میری شاعری پڑھنا

    تمہیں محسوس تو ہوگا

    کہیں تلخی بھرا لہجہ

    کہیں پہ سرد سا لہجہ

    کہیں پہ درد کی جھیلیں

    کہیں لہجہ کی کڑواہٹ

    سنو ۔۔۔


    میں خوش تو ہوں لیکن


    میرا ہر لفظ روتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔

  • #2
    Re: میرا ہر لفظ روتا ہے

    واوو بہت ہی عمدہ تحریر
    لاجواب انتخاب
    اعلی ترین ذوق کی انتہا
    بہت بہت بہت شکریہ کہ آپ نے اتنی خوبصورت شئیرنگ کی
    :star1:

    Comment


    • #3
      Re: میرا ہر لفظ روتا ہے

      bohat shukriya :)

      Comment


      • #4
        Re: میرا ہر لفظ روتا ہے

        میں خوش تو ہوں لیکن


        میرا ہر لفظ روتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔


        buhat umdah :rose

        Comment


        • #5
          Re: میرا ہر لفظ روتا ہے

          shukriya ahsaas

          Comment


          • #6
            Re: میرا ہر لفظ روتا ہے

            buhat Aala...

            Comment

            Working...
            X