Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

ایسے ہوتے ہیں بَھلا چاہنے والے محسن

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • ایسے ہوتے ہیں بَھلا چاہنے والے محسن


    اُس کو فرصت ہی نہیں وقت نکالے مُحسن
    ایسے ہوتے ہیں بَھلا چاہنے والے محسن

    یاد کے دَشت میں پھرتا ہوں میں ننگے پاؤں
    دیکھ تو آ کے کبھی پاؤں کے چھالے مُحسن
    ...
    کھو گئی صُبح کی امید اور اب لگتا ہے
    ہم نہیں ہوں گے کہ جب ہوں گے اُجالے مُحسن

    حاکمِ وقت کہاں،میں کہاں، عدل کہاں
    کِیوں نہ خَلقت کی زبان پر لگائیں تالے مُحسن

    وہ جو اِک شخص متاعِ دل و جان تھا، نہ رہا
    اب بھلا کون میرے درد سنبھالے مُحسن









  • #2
    Re: ایسے ہوتے ہیں بَھلا چاہنے والے محسن

    very nice sharing





    Comment


    • #3
      Re: ایسے ہوتے ہیں بَھلا چاہنے والے محسن

      buhat khoob..

      Comment

      Working...
      X