Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

What I like ? میری پسند

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • What I like ? میری پسند



    دے کے ساغر مجھے کس لطف سے ساقی نے کہا
    "دیکھتے جاؤ ابھی ہم تمہیں کیا دیتے ہیں

  • #2
    Re: What I like ? میری پسند

    شعر دراصل ہیں وہی حسرت
    سنتے ہی دل میں جو اُتر جائیں

    Comment


    • #3
      Re: What I like ? میری پسند

      وہ کون تھا جو گیا ہے اداس کرکے مجھے
      وہ کون ہے جو مجھ میں اداس رہتا ہے

      Comment


      • #4
        Re: What I like ? میری پسند

        موت آتی نہیں کہیں غالب
        کب تک افسوس زیست کا کیجے

        Comment


        • #5
          Re: What I like ? میری پسند

          حریت کو آج پھر ہے ابن حیدر کی تلاش
          وقت کو پھر ہے کروڑوں میں بہتر کی تلاش

          Comment


          • #6
            Re: What I like ? میری پسند

            بے رُخی اس سے بڑی اور بھلا کیا ہو گی
            ایک مدّت سے ہمیں اس نے ستایا بھی نہیں

            Comment


            • #7
              Re: What I like ? میری پسند

              زندگی تو ہی مختصر ہو جا
              شب غم مختصر نہیں ہوتی

              Comment


              • #8
                Re: What I like ? میری پسند

                acha hai ji


                Khush rehay



                Kepler
                :(

                Comment


                • #9
                  Re: What I like ? میری پسند

                  Thanks for like.. John

                  Comment


                  • #10
                    Re: What I like ? میری پسند

                    ache ashaar hain. .thnx for sharing

                    Comment


                    • #11
                      Re: What I like ? میری پسند

                      بے رُخی اس سے بڑی اور بھلا کیا ہو گی
                      ایک مدّت سے ہمیں اس نے ستایا بھی نہیں

                      just wao

                      Comment


                      • #12
                        Re: What I like ? میری پسند

                        خزاں کے جور سے ہر چند خوار ہیں ہم لوگ
                        مگر امانتِ فصلِ بہار ہیں ہم لوگ
                        عیاں ہیں جن پہ تہی دستیاں سلاطیں کی
                        لباسِ فقر میں وہ شہریار ہیں ہیں ہم لوگ

                        Comment


                        • #13
                          Re: What I like ? میری پسند

                          پڑھتا تھا میں نماز سمجھ کر اسے رشید
                          پھر یوں ہوا کہ مجھ سے قضا ہو گیا وہ شخص

                          Comment


                          • #14
                            Re: What I like ? میری پسند

                            :clap:

                            Comment


                            • #15
                              Re: What I like ? میری پسند

                              بہت شکریہ احساس صاحبہ

                              Comment

                              Working...
                              X