Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
Dedicate 2 Baniaz Khan
Collapse
X
-
Re: Dedicate 2 Baniaz Khan
واہ کیپلر جی
بہت ہی عمدہ اور سبق آموز نظم پیش کی ہے آپ نے
اس خوبصورت نظم اور میرے لیے یہ تھریڈ بنانے کے لیے بہت بہت شکریہ
ایک بات اور ضرور کہنا چاہوں گا کہ اس نظم میں کی گئی ہر ایک بات سچ ہے
واقعی انسان کی ذات کے اندر ایک کائنات ہے
میں اکثر کہا کرتا ہوں
لوگ خدا کے معجزات ڈھونڈے کے لئے پتہ نہیں کیا کیا جتن کرتے ہیں
لیکن انسان کا اپنے دونوں پائوں پر کھڑا ہونا کیا کسی معجزے سے کم ہے
قوی تجھ سے ہمت ہے پیر و جواں کی
بندھی تجھ سے ڈھارس ہے خورد و کلاں کی
تجھی پر ہے بنیاد نظم جہاں کی
نہ ہو تو تو رونق نہ ہو اس دُکاں کی
Comment