اسلام علیکم
سیف الدین سیف کی قبر کا کتبہ انہی کی ایک ںظم پہ مشتمل ہے جس کا لب لباب
ہیی ہے کہ سیف
اپنی قبر کے سوا تھوڑا تھوڑا اُن سب دوستوں کے ساتھ دفن ہو چکا
ہے جو ان سے پہلے چلے گئے تھے
قدم قدم پہ جدائی کا داغ دے کے مجھے
اتر گئے مرے کتنے ہی یار قبروں میں
نہ صحن باغ میں سبزہ نہ پھول شاخوں پہ
چلی گئی مری ساری بہار قبروں میں
کدھر گئے وہ مرے اشک پونچھنے والے ؟
کہاں چھپے مرے غمگسار قبروں میں ؟
یہ دوستوں کر رہے یاد میرے موت کے بعد
کہ سیف دفن ہوا تھا ہزار قبروں میں
مرا وجود کسی اک مقام پر ہوگا
ملے گی روح مگر بے شمار قبروں میں
[/size]سیف الدین سیف کی قبر کا کتبہ انہی کی ایک ںظم پہ مشتمل ہے جس کا لب لباب
ہیی ہے کہ سیف
اپنی قبر کے سوا تھوڑا تھوڑا اُن سب دوستوں کے ساتھ دفن ہو چکا
ہے جو ان سے پہلے چلے گئے تھے
قدم قدم پہ جدائی کا داغ دے کے مجھے
اتر گئے مرے کتنے ہی یار قبروں میں
نہ صحن باغ میں سبزہ نہ پھول شاخوں پہ
چلی گئی مری ساری بہار قبروں میں
کدھر گئے وہ مرے اشک پونچھنے والے ؟
کہاں چھپے مرے غمگسار قبروں میں ؟
یہ دوستوں کر رہے یاد میرے موت کے بعد
کہ سیف دفن ہوا تھا ہزار قبروں میں
مرا وجود کسی اک مقام پر ہوگا
ملے گی روح مگر بے شمار قبروں میں