یہ جو زیست کا سفر ہے
یہ جو راستہ ہے میرا
تم اگر ساتھ نہ دو گے
تو یہ کس طرح کٹے گا
میری سوچ کی حدوں تک
یہ گمان کیسے آۓ
کوئی پل بنا تمہارے
بھلا کیسے بیت جاۓ
میرے پاس تم نہیں ہو
میری یاد کی نگر میں
میرے خواب کے سفر میں
میری سوچ کی تہوں مین
میری آنکھ کی بھنور میں
میرے دل میں جان و تن میں
میری حسرتوں کے بن میں
میرے حسرتوں کے بن میں
میرے دن کی تیرگی میں
ہاں تم ہی ہو، ہر کہیں ہو
میرے پاس تم نہیں ہو
میری ہر دعا کا محور
بس ایک آرزو تمہاری
اس آرزو کے آگے
کوئی راستہ نہیں ہے
تمہیں کس قدر ہے چاہا
تمہیں پتا نہیں ہے
یہ جو راستہ ہے میرا
تم اگر ساتھ نہ دو گے
تو یہ کس طرح کٹے گا
میری سوچ کی حدوں تک
یہ گمان کیسے آۓ
کوئی پل بنا تمہارے
بھلا کیسے بیت جاۓ
میرے پاس تم نہیں ہو
میری یاد کی نگر میں
میرے خواب کے سفر میں
میری سوچ کی تہوں مین
میری آنکھ کی بھنور میں
میرے دل میں جان و تن میں
میری حسرتوں کے بن میں
میرے حسرتوں کے بن میں
میرے دن کی تیرگی میں
ہاں تم ہی ہو، ہر کہیں ہو
میرے پاس تم نہیں ہو
میری ہر دعا کا محور
بس ایک آرزو تمہاری
اس آرزو کے آگے
کوئی راستہ نہیں ہے
تمہیں کس قدر ہے چاہا
تمہیں پتا نہیں ہے
Comment