خوشیاں
ہتھیلی میں بند تتلیوں کی طرح
جو پلک جھپکنے میں اُڑنے کی منتظر
یا۔۔۔
پھولوں پہ گری ہوئی شبنم کی طرح
لمحہ بھر کے لیے ہو جس کا وجود
یا۔۔۔۔
سیپ میں بند اس موتی کی طرح
جو کسی خوش قسمت کا منتظر
یا۔۔۔
بہتی ہوئی ندی کی طرح
ٹھرتا جس کا مزاج نہیں
یا۔۔۔۔
اس آوارہ مزاج کی طرح
جس کا کوئی ٹھکانہ نہیں
ہتھیلی میں بند تتلیوں کی طرح
جو پلک جھپکنے میں اُڑنے کی منتظر
یا۔۔۔
پھولوں پہ گری ہوئی شبنم کی طرح
لمحہ بھر کے لیے ہو جس کا وجود
یا۔۔۔۔
سیپ میں بند اس موتی کی طرح
جو کسی خوش قسمت کا منتظر
یا۔۔۔
بہتی ہوئی ندی کی طرح
ٹھرتا جس کا مزاج نہیں
یا۔۔۔۔
اس آوارہ مزاج کی طرح
جس کا کوئی ٹھکانہ نہیں
Comment