Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
~ * ~ Cleopatra Ka Intikhaab ~ * ~
Collapse
X
-
Re: ~ * ~ Cleopatra Ka Intikhaab ~ * ~
Originally posted by thefire1 View PostJis per humari aankh nay moti bichayay raat bhar
Bhaija wohi kaaghaz ussay, hum nay likha kuch bhi nahin!
(main bas inn alfaaz main kuch dair khoya raha hay kay ansoo say jazb huwa kaaghaz saada hokar bhi kitna kuch bayan kar raha hooga.....!!!)
Bohat hi khoobsurat collection hay aap ki, aur aap ka intikhaab paRh kar aap kay "aala zouq" ki khoob nishaandahi hoti hay, issi tarah apna khoobsurat intikhaab hum sab say share karti rahayeh..
Pegham per aamad ka bayhad shukriya aur umeed hay aap say humain bohat kuch seekhnay aur samajhnay ka mouqa milay ga, khush rahyeh
Fi amaan ALLAH
Comment
-
Re: ~ * ~ Cleopatra Ka Intikhaab ~ * ~
لکھ دیا اپنے در پہ کسی نے اِس جگہ پیار کرنا منع ہے
پیار اگر ہو بھی جاۓ کسی کو اِس کا اظہار کرنا منع ہے
اُن کی محفل میں جب کوئی جاۓ پہلے نظریں وہ اپنی جھکاۓ
وہ صنم جو خدا بن گئے ہیں اُن کا دیدار کرنا منع ہے
جاگ اٹھیں گے تو آہیں بھریں گے حسن والوں کو رسوا کریں گے
سو گئے ہیں جو فرقت کے مارے اُن کو بیدار کرنا منع ہے
ہم نے کی عرض اے بندہ پرور، کیوں ستم ڈھا رہے ہو یہ ہم پر
بات سُن کر ہماری وہ بولے ہم سے تکرار منع ہے
سامنے جو کھلا ہے جھروکا کھا نہ جانا کہیں قتیلؔ اٗنکا دھوکا
اب بھی اپنے اُس گلی میں شوقِ دیدار کرنا منع ہے
tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujheytumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey
Comment
-
Re: ~ * ~ Cleopatra Ka Intikhaab ~ * ~
Originally posted by Masood View Postلکھ دیا اپنے در پہ کسی نے اِس جگہ پیار کرنا منع ہے
پیار اگر ہو بھی جاۓ کسی کو اِس کا اظہار کرنا منع ہے
اُن کی محفل میں جب کوئی جاۓ پہلے نظریں وہ اپنی جھکاۓ
وہ صنم جو خدا بن گئے ہیں اُن کا دیدار کرنا منع ہے
جاگ اٹھیں گے تو آہیں بھریں گے حسن والوں کو رسوا کریں گے
سو گئے ہیں جو فرقت کے مارے اُن کو بیدار کرنا منع ہے
ہم نے کی عرض اے بندہ پرور، کیوں ستم ڈھا رہے ہو یہ ہم پر
بات سُن کر ہماری وہ بولے ہم سے تکرار منع ہے
سامنے جو کھلا ہے جھروکا کھا نہ جانا کہیں قتیلؔ اٗنکا دھوکا
اب بھی اپنے اُس گلی میں شوقِ دیدار کرنا منع ہے
:em::phool:
Comment
-
Re: ~ * ~ Cleopatra Ka Intikhaab ~ * ~
Issey bhi tumharey collection ki nazar karta hoon...
تیری انجمن میں ظالم عجب اہتمام دیکھا
کہیں زندگی کی بارش کہیں قتلِ عام دیکھا
میری عرضِ شوخ پڑھ لے یہ کہاں انہیں گوارا
وہیں چاک کر دیا خط جہاں میرا نام دیکھا
بڑی منتوں سے آ کر وہ مجھے منا رہے ہیں
میں بچا رہا ہوں دامن میرا انتقام دیکھا
اے شکیل روح پرور تیری بیخودی کے نغمے
مگر آج تک نہ ہم نے تیرے لب پہ جام دیکھاtumharey bas mein agar ho to bhool jao mujheytumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey
Comment
Comment