مجھے محبّت ہوئی ہواؤں سے
ہواؤں نے رخ بدلہ
میں نے محبّت کی چاند سے
وہ ہر رات چھپتا رہا
...
میں نےصبح اجالوں سے محبّت کی
مگر وہ اندھیرے میں ڈوبتے رہے
محبّت ہوئی سپنو سے وہ بھکرنے لگے
اپنی محبّت خواھشات کی نظر کی
تو وہ حسرت بننے لگیں
اب جان چکا ہوں اتنا
سب جھوٹ ہے یہ
محبّت کچھ بھی نہیں
ہواؤں نے رخ بدلہ
میں نے محبّت کی چاند سے
وہ ہر رات چھپتا رہا
...
میں نےصبح اجالوں سے محبّت کی
مگر وہ اندھیرے میں ڈوبتے رہے
محبّت ہوئی سپنو سے وہ بھکرنے لگے
اپنی محبّت خواھشات کی نظر کی
تو وہ حسرت بننے لگیں
اب جان چکا ہوں اتنا
سب جھوٹ ہے یہ
محبّت کچھ بھی نہیں
Comment