Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

ღ๋● تمہیں معلوم ہے سب کچھ ● ღ

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • ღ๋● تمہیں معلوم ہے سب کچھ ● ღ

    بہت کچھ میں نے کہنا ہے
    بہت کچھ تو نے کہنا ہے
    دلوں میں جتنے جذبے ہیں
    ...لبوں پر ان کو لانا ہیں
    مگر یہ ماجرا کیا ہے
    کہ ہم خاموش بیٹھے ہیں
    نہ مجھ سے بات ہوتی ہے
    نہ تم اظہار کرتی ہو
    تمہیں معلوم ہے سب کچھ
    جو میرے دل میں پنہاں ہیں
    تمہارے دل کی کیفیت سے
    میں بھی اٌگاہ ہوں لیکن
    مجھے خاموش رہنا ہے
    تمھیں خاموش رہنا ہے
    مگر یہ کب تلک ہوگا
    ہمیں خاموش لمحوں نے
    جدا اگر کر دیا تو پھر ؟؟
    مجھے تم سے گلہ ہوگا
    تمھیں مجھ سے گلہ ہوگا
    ہمیں اب ہجر کے لمحات سے خود کو بچانا ہے
    -دلوں میں جتنے جذبے ہیں لبوں پر ان کو لانا ہے
    Last edited by T@nHA.D!L; 20 June 2011, 14:03.
    [IMG]http://






  • #2
    So nice janab :rose

    Keep sharing

    Comment


    • #3
      [IMG]http://





      Comment


      • #4

        Comment

        Working...
        X