Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

تیری آنکھوں میں ڈوب جانے کو جی چاہتا ہے

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • تیری آنکھوں میں ڈوب جانے کو جی چاہتا ہے

    تیری آنکھوں میں ڈوب جانے کو جی چاہتا ہے
    ہر ستم سحہ جانے کو جی چاہتا ہے

    تیرے شباب بھرے نین کے لیے
    کچھہ رقم کر جانے کو جی چاہتا ہے

    نا جھپکنے د و انھیں، زرا ٹھر جا‏ؤ
    ابھی ہمارا اور تکنے کو جی چاہتا ہے

    کچہ دیر کے لیے انھیں ا د ہار د و
    آج کسی کو زیر کرنے کو جی چاہتا ہے

    اسکی ساد گی اور شرم میں حسن اس جہاں کا
    کاجل لگا کر اور منور کرنے کو جی چاہتا ہے

    ہر اک خواب جو ان آنکھوں میں سجاۓ تم نے
    ہمارا سب کی تعبیر کرنے کو جی چاہتا ہے

    آنکھیں اور بھی اچھی ہیں پر جانے اس جھیل کی
    کیوں ہر بار گہرائ جانے کو جی چاہتا ہے

    گر ہو ملاۓ رکھوں نظر تا حیات
    قسم سے یوں ہی عمر گزارنے کو جی چاہتا ہے
    [IMG]http://






  • #2
    Re: تیری آنکھوں میں ڈوب جانے کو جی چاہتا ہے

    Wah.............Buhat khoob

    Comment


    • #3
      Re: تیری آنکھوں میں ڈوب جانے کو جی چاہتا ہے

      Thankssssssssssssss
      [IMG]http://





      Comment


      • #4
        Re: تیری آنکھوں میں ڈوب جانے کو جی چاہتا ہے

        nice..............

        Comment

        Working...
        X