Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

میرے تنہائی کے دن تُم مجھے واپس کر دو

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • میرے تنہائی کے دن تُم مجھے واپس کر دو

    میرے تنہائی کے دن تُم مجھے واپس کر دو
    ...
    میرے تنہائی کے دن تُم مجھے واپس کر دو
    میری یادوں کے اثاثے بھی مبارک ہوں تمھیں
    میرے خوابوں میں جو زندہ تھے
    ...وہ لمحے بھی تمھیں راس آئیں
    میرے حصے کی جو خوشیاں ہیں وہ مجھ سے لے لو
    میرے تنہائی کے دن تم مجھے واپس کر دو
    چاندنی، پھول، ستارے، خوشبو
    روشنی، رنگ، نظارے، جگنو
    جو بھی میرا تھا تمھارے لیے سب چھوڑتا ہوں
    میرے تنہائی کے دن تم مجھے واپس کر دو
    ٹوٹ بِکھرا ہے شجر سے کوئی سُوکھا پتّا
    اس کو لے جائے کہاں جانے ہَوا کا جھونکا
    کچھ تو دامن پہ دکھانے کے لیے باقی ہو
    زخم کی چھاپ نہیں ہے کوئی دھبہّ ہی سہی
    میرے تنہائی کے دن تم مجھ واپس کر دو
    Last edited by T@nHA.D!L; 19 June 2011, 13:20.
    [IMG]http://






  • #2
    Re: میرے تنہائی کے دن تُم مجھے واپس کر دو

    واووو
    کیا بات ہے سرکاراں
    لگتا ہے آجکل دل کا موسم کچھ برق وباراں سا ہے
    دل کی کیفیات کا پتہ انسان کی شاعری کے انتخاب سے ہوتا ہے
    :star1:

    Comment


    • #3
      Re: میرے تنہائی کے دن تُم مجھے واپس کر دو

      g mai bus yhi kahoon ga

      Dil ke lutny ka sbab pocho na sab ke samny,

      Naam aye ga kisi ka ye kahani phr sahi...............
      [IMG]http://





      Comment


      • #4
        Re: میرے تنہائی کے دن تُم مجھے واپس کر دو

        Originally posted by tanha.dil View Post
        g mai bus yhi kahoon ga

        Dil ke lutny ka sbab pocho na sab ke samny,

        Naam aye ga kisi ka ye kahani phr sahi...............

        اُففففففففففففففففف

        دل جلے دل جلے یہاں تو سبھی دل جلے ہیں یارووووووووووووووو
        :star1:

        Comment


        • #5
          Re: میرے تنہائی کے دن تُم مجھے واپس کر دو

          واہ جناب کیا عمدہ شاعری پیش کی ہے

          کھلتا کسی پہ کیوں تیرے دل کا معاملہ
          شعروں کے انتخاب نے رسوا کیا تجھے





          Comment


          • #6
            Re: میرے تنہائی کے دن تُم مجھے واپس کر دو

            Buhat umda ........... nice sharing :rose

            Comment


            • #7
              Re: میرے تنہائی کے دن تُم مجھے واپس کر دو

              Thankssssssssssssss
              [IMG]http://





              Comment


              • #8
                Re: میرے تنہائی کے دن تُم مجھے واپس کر دو

                Good one..!

                Comment


                • #9
                  Re: میرے تنہائی کے دن تُم مجھے واپس کر دو


                  میرے تنہائی کے دن تُم مجھے واپس کر دو

                  very nice

                  Comment

                  Working...
                  X