Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

وعدے وفا تم کرو گے

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • وعدے وفا تم کرو گے




    وعدے وفا تم کرو گے

    کہو اپنے وعدے وفا تم کرو گے
    جو کھائی تھیں قسمیں بھلا تو نہ دو گے

    مجھے بھی اُسی سمت جانا ہے ہمدم
    میں تیار ہو لوں، ذرا سا رکو گے

    میری بات چھوڑو، کچھ اپنی سناؤ
    مرے غم کی روداد کب تک سنو گے

    مجھے تم سے مل کر خوشی جو ہوئی ہے
    مری اس خوشی کو مٹا تو نہ دو گے

    بھلا وقت تھا تو مرے پاس تھے تم
    برا وقت آیا تو کیا ساتھ دو گے

    مجھے وقت نے کچھ بدل سا دیا ہے
    کہیں گر ملو گے تو پہچان لو گے؟
    __________________
    [IMG]http://






  • #2
    Re: وعدے وفا تم کرو گے






    Comment


    • #3
      Re: وعدے وفا تم کرو گے

      So nice :rose

      Comment


      • #4
        Re: وعدے وفا تم کرو گے

        achi hai

        Comment


        • #5
          Re: وعدے وفا تم کرو گے

          واوو اچھی شاعری ہے لیکن پتہ نہیں کیوں مجھے کچھ بے وزن کچھ بے ترتیب سے لگ رہے ہیں اشعار
          نہ ان میں کوئی بحر ہے نا کوئی توازن
          یہ کس شاعر کے ہیں؟؟؟؟؟
          :star1:

          Comment


          • #6
            Re: وعدے وفا تم کرو گے

            ye tu mujhy excat nhi pta g
            [IMG]http://





            Comment

            Working...
            X