Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

آج ہنسنا ہے مجھے

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • آج ہنسنا ہے مجھے




    آج ہنسنا ہے مجھے



    کچھ کہنا کچھ سننا ہے مجھے
    آج کھل کر ہنسنا ہے مجھے


    اوروں سے بہت مل چکی میں
    خود سے اب ملنا ہے مجھے


    اپنی ساری خوشیا ں دے کر
    تیر ا ہر غم لینا ہے مجھے


    زندگی کی کٹھن راہوں پر اب
    چپ چاپ چلتے رہنا ہے مجھے


    کسی کے راستے کا ہر کانٹا
    اپنی پلکوں سے چننا ہے مجھے


    جو دکھ لکھے میرے نصیب میں
    ہنس کر سارے سہنا ہے مجھے


    کسی کی کتابِ زیست کا
    رنگین سر ورق بننا ہے مجھے
    __________________



    [IMG]http://






  • #2
    Re: آج ہنسنا ہے مجھے

    So nice...........:rose

    Comment


    • #3
      Re: آج ہنسنا ہے مجھے

      لڑکیوں کے خواب


      لڑکے کیوں نہیں سمجھتے؟؟؟؟
      :star1:

      Comment

      Working...
      X