Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

کون گھونگٹ کو اٹھائے گا

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • کون گھونگٹ کو اٹھائے گا




    کون گھونگٹ کو اٹھائے گا

    زندگی کو نہ بنا لیں وہ سزا میرے بعد
    حوصلہ دینا انہیں میرے خدا میرے بعد


    ہاتھ اٹھاتے ہوئے ان کو نہ کوئی دیکھے گا
    کس کے آنے کی کریں گے وہ دعا میرے بعد


    کون گھونگٹ کو اٹھائے گا ستمگر کہہ کر
    اور پھر کس سے کریں گے وہ حیا میرے بعد


    پھر زمانے میں محبت کی نہ پرسش ہو گی
    روئے گی سسکیاں لے لے کے وفا میرے بعد


    وہ جو کہتا تھا کہ ناصر کے لئے جیتا ہوں
    اس کا کیا جانیئے کیا حال ہوا میرے بعد
    __________________

    [IMG]http://






  • #2
    Re: کون گھونگٹ کو اٹھائے گا

    Zabardast sharing

    Comment

    Working...
    X