محبت کون کرتا ہے؟
حقیقت جان کر ایسی حماقت کون کرتا ہے؟
بے فیض لوگوں*سے محبت کون کرتا ہے؟
بتائو جس تجارت میں خسارہ ہی خسارہ ہو،
بِنا سوچے خسارے کی تجارت کون کرتا ہے؟
ہمیں*ہی غلط فہمی تھی کسی کے واسطے ورنہ،
زمانے کے رواجوں*سے بغاوت کون کرتاہے؟
خُدا نے صبر کرنے کی مجھے توفیق بخشی ہے،
جی بھر کے تڑپاو مجھے بغاوت کون کرتا ہے؟
کسی کے دل کے زخموں پر مرحم رکھنا ضروری ہے،
مگر اس دور میں*زحمت بھلا کون کرتا ہے
__________________
Comment