Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

مجھے چھوڑ دیا

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • مجھے چھوڑ دیا




    مجھے چھوڑ دیا



    اسنے آشفتہ مزاجی کو نیا موڑ دیا

    پا بہ زنجیر کیا اور مجھے چھوڑ دیا


    اسے نکالی میری گم گشتہ بیاض
    اور چپکے سے محبت کا ورق موڑ دیا


    ہم کو معلوم تھا انجامِ محبت
    ہم نےآخری حرف سے پہلے ہی قلم توڑ دیا



    __________________
    [IMG]http://






  • #2
    Re: مجھے چھوڑ دیا

    my fav1...............beautiful

    Comment

    Working...
    X