Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

بنا گلاب تو کانٹے چبُھا گیا اِک شخص

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • بنا گلاب تو کانٹے چبُھا گیا اِک شخص

    بنا گلاب تو کانٹے چبُھا گیا اِک شخص
    ہُوا چراغ تو گھر ہی جلا گیا اِک شخص

    تمام رنگ مرے اور سارے خواب مرے
    فسانہ تھے کہ فسانہ بنا گیا اِک شخص

    میں کس ہَوا میں اڑوں کس فضا میں لہراؤں
    دکھوں کے جال ہر اک سو بچھا گیا اِک شخص

    پلٹ سکوں ہی نہ آگے ہی بڑھ سکوں جس پر
    مجھے یہ کون سے رستے لگا گیا اِک شخص

    محبّتیں بھی عجب اُس کی نفرتیں بھی کمال
    مری ہی طرح کا مجھ میں سما گیا اِک شخص

    محبّتوں نے کسے کی بھُلا رکھا تھا اُسے
    ملے وہ زخم کہ پھر یاد آگیا اِک شخص

    کھلا یہ راز کہ آئینہ خانہ ہے دنیا
    اور اس میں مجھ کو تماشا بنا گیا اِک شخص

    __________________


    بولنامشکل بہت
    خاموشی اس سے کٹھن
    سوچنااک کرب ہے


    ہم نہ ہوںگے توہمیں یادکرےگی دُنیا
    [IMG]http://






  • #2
    Re: بنا گلاب تو کانٹے چبُھا گیا اِک شخص

    My fav1

    Comment


    • #3
      Re: بنا گلاب تو کانٹے چبُھا گیا اِک شخص

      Assalam O Aaikum WR WB ...

      Bohat khoob Mohtaram ...
      Khush Rahain


      میرے الفاظ ہی پردہ ہیں میرے چہرے کا


      میں ہوں خاموش جہاں ، مجھ کو وہاں سے سنئیے

      Comment


      • #4
        Re: بنا گلاب تو کانٹے چبُھا گیا اِک شخص

        walaikum slaam thanks for Liking...
        [IMG]http://





        Comment


        • #5
          Re: بنا گلاب تو کانٹے چبُھا گیا اِک شخص







          Comment


          • #6
            Re: بنا گلاب تو کانٹے چبُھا گیا اِک شخص

            Nice sharing

            Comment


            • #7
              Re: بنا گلاب تو کانٹے چبُھا گیا اِک شخص

              wah aleem sab ki kiya bat hai
              wah wah
              جس کو تم سے سچی ہحبت ہوگی وہ تمہیں فضول اور ناجائز کاموں سے روکے گا۔۔۔



              Comment

              Working...
              X