مجھے ایک خواب کا تاوان بھرنا ہے
اک ایسا خواب جو جاگتی آنکھوں سے دیکھا تھآ
بہت ہی چاہ سے
اور کتنے ارمانوں سے دیکھا تھا
مگردیکھے ہوئے اس خواب کی تعبیر الٹی ہے
نہیں شکوہ کسی سے اپنی ہی تقدیر الٹی ہے
جو اب تک ہو چکا ہے مجھکو وہ نقصان بھرنا ہے
اب آنکھیں بیچ کر ہی خواب کا تاوان بھرنا ہے
سنو لوگو
میری آنکھیں خریدو گے

__________________
Comment