Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

Dhondo gay agar mulkoon mulkoon , milnay k nahi nayab hain hum

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • Dhondo gay agar mulkoon mulkoon , milnay k nahi nayab hain hum

    ڈھونڈو گے اگر ملکوں ملکوں، ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم
    تعبیر ہے جس کی حسرت و غم، اے ہم نفسو وہ خواب ہیں ہم

    اے درد بتا کچھ تُو ہی بتا! اب تک یہ معمہ حل نہ ہوا
    ہم میں ہے دلِ بےتاب نہاں یا آپ دلِ دلِ بےتاب ہیں ہم
    ......
    میں حیرت و حسرت کا مارا، خاموش کھڑا ہوں ساحل پر
    دریائے محبت کہتا ہے، آ! کچھ بھی نہیں پایاب ہیں ہم

    لاکھوں ہی مسافر چلتے ہیں منزل پہ پہنچتے ہیں دو ایک
    اے اہلِ زمانہ قدر کرو نایاب نہ ہوں، کم یاب ہیں ہ


    میرے الفاظ ہی پردہ ہیں میرے چہرے کا


    میں ہوں خاموش جہاں ، مجھ کو وہاں سے سنئیے

  • #2
    Re: Dhondo gay agar mulkoon mulkoon , milnay k nahi nayab hain hum

    واہ کیا بات ہے
    بہت ہی شاندار شئیرنگ
    اس شئرنگ نے کچھ اس طرح متاثر کیا کہ میں عابدہ پروین کی آواز میں یہ نظم سننے بیٹھ گیا
    بہت بہت شکریہ
    :star1:

    Comment


    • #3
      Re: Dhondo gay agar mulkoon mulkoon , milnay k nahi nayab hain hum

      اسلام و علیکم ورھمتہ اللہ وبرکاتہ ۔۔۔

      بہت شکریہ اطھر بھای انتخاب پسند کرنے کا ۔۔۔
      جی یہ کلام عابدہ پروین کی آواز میں بہت اچھا لگتا ہے ۔۔۔
      بہت شکریہ ۔۔۔
      خوش رہیں ۔۔


      میرے الفاظ ہی پردہ ہیں میرے چہرے کا


      میں ہوں خاموش جہاں ، مجھ کو وہاں سے سنئیے

      Comment


      • #4
        Re: Dhondo gay agar mulkoon mulkoon , milnay k nahi nayab hain hum

        classic......!
        شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

        Comment


        • #5
          Re: Dhondo gay agar mulkoon mulkoon , milnay k nahi nayab hain hum

          Assalaam Alaikum WR WB

          Superb sharing sis

          Comment

          Working...
          X